کٹھمنڈو ٣٠ جولائی / کیئر خبر گزشتہ دو ہفتوں سے راجدھانی کٹھمنڈو کچروں کے ڈھیر سے کراہ رہا ہے نگر پالیکا اور موجودہ اولی سرکار کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ہے ؛ ہر چہار جانب کچروں کا انبار ہے، وزیراعظم کی رہایش گاہ کے چاروں طرف کچروں کی غلاظتیں موجود ہیں کٹھمنڈو کی فضا بدبودار ہو چلی ہے / متعدد بیماریوں نے دستک دے دی ہے عوام...
← مزيد پڑھئےترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق کشتی پر 16 افراد سوار تھے جس میں سے 9 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھےجبکہ ان کا تعلق ناکام بغاوت میں ملوث افراد...
← مزيد پڑھئےرام گڑھ( جھارکھنڈ)۔ سکندر رام جو رام گڑھ ضلع میں بیف کے نام پرپیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ کے گیارہ مجرمین میں سے ایک تھا ‘ بعدازاں جس کو دجھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیاتھا‘ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز اس کے آبائی گاؤ ں رام گڑھ میں برقی شاک لگنے کی وجہہ سے موت ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بازار ٹانڈ...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 29 جولائی(ر س س): ایوان نمائندگان کی آج کی نششت میں ارکان نے کنچن پور کے بھیمدت نگر پالیکا -3 میں ایک لڑکی کی عصمت دری کر قتل کرنے والے مجرم کی کاروائی کر مقتول کے خاندان کومعاوضہ دینےکا مطالبہ کیا ایوان نمائندگان کی آج کی اجلاس سماعت کے اوقات کے دوران زیادہ تر ارکان پارلیمنٹ نے خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری کے واقعات میں مجرم کو کڑی...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی ٢٨ جولائی /کیئر خبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور بارہ مولہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ نے آج مرکزی حکومت کو خبردار کیا کہ گئو اسمگلنگ کے الزامات کو لے کر مسلمانوں کی پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر اگر فورا کنٹرول نہ کیا گیا تو اس سے بھارت کی ایک اور تقسیم ہو سکتی ہے دریں اثنا، بی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 28 جولائی (ر س س): وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے، فساد اور اچھی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت مکمل طور پر فعال ہے. انہوں نے کہا، "ہم بدعنوانی کو ختم کر کے عوام کو اچھی حکمرانی کا احساس دلانا چاہتے ہیں. ہم عوام کو حکومت کی موجودگی کااحساسات کرانا چاہتے ہیں " نیپال ٹریڈ یونین مھا سنگھ اور اکھیل نیپال...
← مزيد پڑھئےامبیڈکر نگر : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے نے جمعہ کو مسلمانو ں کے تعلق سے قابل اعتراض اور متنازع تبصرہ کیا ۔انہوں نے مسلمانوں کی دلآزاری والا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آبروریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اضافہ کا سبب ملک میں تیزی سے بڑھ رہی مسلما نو ں کی آبادی ہے ۔او راگر حکومت نے مسلمانو ں کی آبادی میں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 27 جولائی : حکومت اور پروفیسر ڈاکٹر گووندا کے سی کےدرمیان طبی تعلیم اور صحت کے مسائل آج رات ہوئےنو نکاتی معاہدہ میں نیشنل میڈیکل ایجوکیشن ایکٹ شروع ہونے کی تاریخ سے 10 سال تک کاٹھمنڈو، للیت پور اور بھکت پور میڈیکل، ڈینٹل اور نرسنگ جیسے موضوع میں گریجویٹ پروگرام شروع کرنے کے لیے تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھنے کے لئے اجازت نامہ فراہم نہیں کئے جانے کی اطلاع...
← مزيد پڑھئےاکیسویں ویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج یعنی 27جولائی کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق طویل دورانیے کاہونے والایہ چاند گرہن بر صغیر میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ ماہرینِ فلکیا ت کے مطابق صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹہ 42منٹ اور57 سیکنڈ ہوگا۔ پاکستان میں چاند گرہن27 جولائی کی رات 10بج کر14 منٹ پر؛ بھارت...
← مزيد پڑھئےامریکا کی ایک کیمرہ ساز اور ڈیجیٹل فوٹو گرافی کی کمپنی ’’لائٹ ‘‘ نے ایک ایسا اسمارٹ فون بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،جس میں 9 کیمرے ہوں گے ۔جن سے بیک وقت 5 یا 9 کیمروں کو تصویر کھینچنے اور ویڈیوز بنانے کے لیےا ستعمال کیا جاسکے گا ۔کمپنی کے مطابق یہ کیمرے 64 میگا پکسل تک بہترین تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔اس کی خاص بات یہ...
← مزيد پڑھئے