قومی اسمبلی کمیٹی کا انتخاب بھادو 13(29 اگست) کو

16 اگست, 2018

کاٹھمنڈو، 16 اگست:  نیشنل اسمبلی کے تحت قائم چار آئینی کمیٹی کا انتخاب بھادو 3 یعنی 19 اگست کو مقرر کیاگیا تھا مگر اب بھادو 13 یعنی 29 اگست کو صبح 11 بجے منعقد ہوگی۔

قومی اسمبلی میں منعقد آج کی میٹنگ میں ترجمان گنیش پرساد تیملسینا نے انتخاب خصوصی وجوہات کے بناپر نہ ہو کر ملتوی کئے جانے اطلاع دی۔ قومی اسمبلی کے تحت پائیدار ترقی اور اچھی گورننس، نظم و ضبط کے انتظام، وفد مینجمنٹ اور حکومت کی یقین دہانی اور قومی معاملات اور تعاون کمیٹی وغیرہ موضوع پرگفتگو ہوگی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter