مکہ مکرمہ: وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد آج صبح مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ نئے غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو خالص سونا اور 100 کلو چاندی اور اٹلی سے منگوایا گیاپونے سات کوئنٹل ریشم کا دھاگہ استعمال کی گئی۔ کسویٰ کے نام سے معروف غلاف کعبہ ہر سال9ذی الحجہ کو بعد نماز...
← مزيد پڑھئے
عرفہ کے میدان سے: حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران عرفات کے میدان میں واقع مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے، تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم فلاح پاو¿، تمام انبیا نے اللہ کی وحدانیت کی تعلیم دی، تقویٰ اللہ اور رسول ﷺ...
← مزيد پڑھئے
انڈونیشیا کے جاکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ٹورنامنٹ میں نیپال کے بیڈمنٹن کے مردوں کی ٹٰیم کوارٹر فائنل میں پہونچ چکی ہے۔ نیپال، آج ہوئے گروپ کے مرحلے کے کھیل میں پاکستان کو 3-1 سے سیٹ پر شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخیل ہوچکی ہے، اس بات کی اطلاع جاکارتا میں رہے بیڈمنٹن کے مرکزی کوچ، سوڈیپ یونجن نے دی۔ نیپال کے مردوں کے بیڈمنٹن ٹیم میں، رنجیت...
← مزيد پڑھئے
کیرالا میں طوفان کے مہلوکین کی تعداد آج ٥١٠ ہوگئی ۔ بارش کے قہر سے تباہ اس ریاست کے مختلف مقامات پر بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ آج ارنا کلم ، تھریسور اور چنگنور اضلاع سے 30 اموات کی اطلاع ملی ۔ بدترین متاثرہ مقامات میں ضلع الوا ، پلکڑ ، چنگنور ، الا پوزہ اور پٹھانم تھیٹا شامل ہیں۔ بارش کا سلسلہ 9 اگست سے شروع ہوا تھا ۔ ہفتہ...
← مزيد پڑھئے
مکہ معظمہ۔ 19 اگست (کیئر خبر ڈاٹ کام) آج سے حج بیت اللہ کے مناسک کا آغاز ہورہا ہے جس کے لئے حکومت ِ سعودی عرب کی طرف سے تمام انتظامات مکمل کئے جاچکے ہیں۔ اقطاع عالم سے لاکھوں عازمین فریضہ ٔ حج کی ادائیگی کیلئے اس مقدس سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔ حج، دین اسلام کا پانچواں اہم رکن ہے جس کے مطابق ہر اہل استطاعت و صحت مند...
← مزيد پڑھئے
ایروڑ۔ 19 اگست (کیئر خبر ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کی ڈھلواں علاقہ پر واقعہ ایک چھوٹی سے پہاڑی گاؤں کی 24 سالہ دلہن کو دریائے موپر کا سیلاب شادی کیلئے دولہے کے گھر پہونچنے سے روک نہیں سکا۔ آہنی عزم و حوصلہ کی لڑکی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بید سے تیار شدہ ٹوکری نما چھوٹی کشتی کے ساتھ سیلابی دریا کو عبور کرتے ہوئے بالآخر شادی کے مقام پر پہونچ...
← مزيد پڑھئے
پروت، 18 اگست: اپنے ہی شاگرہ کے ساتھ غٰیر فطری طریقہ سے جنسی استحصالے کے باعث یہاں ایک استاد کو مقدمے کی سماعت کےلئے جیل میں قید کر رکھا ہے۔ پھلیبانس نگرپالیکا-6 میں واقع ماجھی گاؤ پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر خیل پرساد پوڈیل کو پروت ضلع عدالت کے جج دیارام پوکھریل کی اجلاس کے حکم کے بعد جمعہ کو مزید تفتیش کے لئے جیل چلان کیا گیا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 18 اگست: وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔ وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے...
← مزيد پڑھئے
١٨ اگست کٹھمنڈو/ کیئر خبر کل نیپالی پارلیمنٹ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ سریتاگری نے عید بقرعید کے مبارک موقع پر عوامی تعطیل کا مطالبہ کر مسلم ممبران پارلیمنٹ کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا انہوں نے بقرعید کے موقع پر تمام مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی مسلم ممبران پارلیمنٹ کی بے حسی دیکھئے کہ پارٹیوں کی چاپلوسی کتنی عزیز ہوتی ہے یا پارٹیوں کی ناجایز گائیڈ لائین کی حمایت...
← مزيد پڑھئے
١٨ اگست / کیئر خبر کٹھمنڈو آج ریڈ مارٹ کے نزدیک ٹاؤن پلاننگ ساماخوشی میں خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر موٹر سائکل سوار بد معاش فرارہوگیا ؛ پولیس موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالا لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی ؛ آے دن کٹھمنڈو میں چوری اور رہزنی کی واردات میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے دنیش بھنڈاری سماجی...
← مزيد پڑھئے