بھارت میں فضائی طیارہ گر کر تباہ،

4 ستمبر, 2018

 

پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہا مگ 27 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران جودھ پور میںگر کر تباہ ہوا،بھارتی فضائیہ کا بیان

 بھارتی ریاست راجستھان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجبکہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ،،بھارتی فضائیہ نے حادثے کی کورٹآف انکوائری کے احکامات دیدئیے ،،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی فضائیہ کے بیان میںکہاگیاکہ فضائیہ کا مگ 27 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران راجستھان کے شہر جودھ پور کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔

جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے سے قبل پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔۔بھارتی فضائیہ نے حادثے کی کورٹ آف انکوائری کے احکامات دیدئیے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter