احسان مانی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

4 ستمبر, 2018

لاہور:آئی سی سی کے سابق صدر احسانی مانی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ  بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق، احسانی مانی کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، احسانی مانی 3سال کیلئے پی سی بی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

دوسری جانب الیکشن کمشنر نے سابق صدر آئی سی سی احسانی مانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے احسانی مانی کو گورننگ بورڈ کیلئے نامزد کیا تھا،احسانی مانی آئی سی سی کے صدر بھی رہ چکے ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter