لندن : روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوچی سے فریڈم آف ایڈنبرگ ایوارڈ واپس لے لیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین میں فوج کے ہاتھوں رو ہنگیامسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر آنگ سانگ سوچی سے اب تک ۷؍ ایوارڈ واپس لے لئے گئے ہیں اور اب...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 28 اگست : ملٹی تکنیکی اور معاشی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑٰی کی کوشش (بیم سٹیک) کی چوتھی اعلی اجلاس میں شرکت کے غرض سے میانمار کے صدر بین منت خصوصی طیارہ سے آج دوپہر کو دار الحکومت تشریف لاچکے ہیں۔ میانمارکے صدر بین کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی وی آئی پی کمرہ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھریل نے خیر مقدم کیا۔...
← مزيد پڑھئے
ممبئی۔ بالی ووڈ کے فلم ساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔ مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی دونوں بیٹیوں پوجا بھٹ اور عالیہ بھٹ پر فخر ہے۔ دونوں نے نہ صرف خود کو فلم انڈسٹری میں ثابت کیا ہے بلکہ اپنے کیریئر کی بلندی کو بھی عبور کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ عالیہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 27 اگست: ملٹی سیکٹورل تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑی کی کوشش بیم سٹیک کی چوتھی اعلی اجلاس کی تیاری کے لئے رکن ممالک کی وزارت خارجہ کے سیکریٹریوں کی ساتھ میں سینئر حکام کی نششت منگل کو کاٹھمنڈو مین منعقد ہونے والی ہے۔ وازرت خارجہ کے مطابق نششت میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے وزارت خارجہ کے سیکریٹری آج شام تک نیپال پہونچنے کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 27 اگست، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اب خوشحالی کے خواب کو پورا کرنے کےلئے طویل مدت کی ضرورت نہیں بتایا۔ وزیر اعظم نے آج اپنے رہائش گاہ بالواٹار پر ایک اخبار کےایڈیٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں حکومت نے خوشحال نیپال خوش نیپالی کے مقصد کے لئے اب لمبے عرصہ کی ضرورت نہیں، کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف...
← مزيد پڑھئے
چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے تاریخی رام لیلا میدان کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام سے موسوم کرنے پر غور کرنے کے‘ بی جے پی کے اقدام پر آج اِس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُنہوںنے ٹوئیٹر پر بی جے پی پر شدیدطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ رام لیلا میدان کا نام بدلنے اور اِس میدان کو اے بی واجپائی کے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ: ٹام مچیل چین کے بینکنگ ریگیولیٹرز نے بینکوں کو بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں اور برآمد کنندگان کو قرض دینے میں اضافے کا حکم دیا ہے جیسا کہ حکومت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے نئے دور کے موقع پر اقتصادی اعتماد کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ نائب ویزر تجارت وانگ شوان کی زیر سربراہی چین کے تجارتی مذاکرات کار بدھ کو شروع ہونے والے دو روزہ مذاکرات کے لئے...
← مزيد پڑھئے
عمران خان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے کےبعدبھارت کی عمران حکومت کے ساتھ پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہےجس میں ’انڈس واٹر‘ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد بھارت اور پاکستان کی پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے ہونے جارہی ہے، اس ملاقات کو بہت...
← مزيد پڑھئے
جدہ ۔ /26 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) ایم ٹی وی کی سابقہ اینکر کرسٹین بیکر نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ اپنے مناسک حج کی تکمیل کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اقطاع عالم سے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کے لئے بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر بے حد متاثر ہوئی ہیں ۔ سعودی پریس ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بیکر نے...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کر دی۔ امریکی صدر کے کاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ غزہ کو دی جانے والی 20کروڑ ڈالر کی معاشی امداد کہیں اور منتقل کی جائے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ کے مطابق یہ رقم دوسرے ترجیحی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، امریکا پہلے بھی فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ساڑھے...
← مزيد پڑھئے