مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنماؤں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی

9 ستمبر, 2018

مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق مصری عدالت نے 700 سے زائد افراد کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جو 2013ء میں مرسی حکومت کے مخالف دھرنے میں شریک افراد کے قتل کے الزام میں 75 افراد کو سزائے موت سنائی ہے ۔

عدالت نے اس مقدمے میں 47افراد کو عمر قید بھی سنائی ہے جن میں زیادہ تر مذہبی رہنما شامل ہیں جن میں اخوان المسلمین کے سینئر رہنما اعصام العریان ، محمد البلتاجی اور صفوت حجازی شامل ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اس مقدمے کو ‘انتہائی غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے مصر کے آئین کی خلاف کہا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter