نوا کوٹ کے گھنے جنگل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ؛ جاپانی سیاح سمیت 6 کی موت ایک زخمی

8 ستمبر, 2018

کٹھمنڈو 8 ستمبر / کیئر خبر

آج صبح الٹی ٹوڈ ایئر کا ہیلی کاپٹر نوا کوٹ کے میلنگ پاکھا کے گھنے جنگلوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں پا یلٹ سمیت سات لوگ سوار تھے . گورکھا سے کٹھمنڈو آنے والا یہ ہیلی کاپٹر 21 میل سفر طے کرنے کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا نوا کوٹ اور دھادنگ کی پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا اور اور شام 5 بجے حادثہ کے مقام پہنچی

ہیلی کاپٹر تباہ ہوچکا تھا جاپانی سیا ح ہیرومی کومتسو پائلٹ نشچل کے سی سمیت چھ مسافروں کی جان جا چکی تھی ایک خاتون ڈولما کو زخمی حالت میں پایا گیا انھیں فورا کٹھمنڈو سٹی ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے پولیس حادثے کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے

اس حادثے پر سماجی تنظیموں نے دکھ کا اظھار کیا ہے

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter