انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی ٹور کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ اگلے سال 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ٹرافی ٹور کا آغاز 27 اگست سےآئی سی سی ہیڈکوارٹرز دبئی سے ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ...
← مزيد پڑھئےنیو یارک ٹائمز کو ملے ای میل بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تشکیل کردہ این ایس او گروپ سافٹ ویر خریدا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کو موصول ہوئی ای میل دیکھاتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات( یو اے ای) نے ایک اسرائیلی جاسوسی کمپنی کو کہا تھا کہ قطری امیر اور سعودی ولعیہد کے بشمول دیگر علاقائی مخالفین کے فون ہیک کریں۔ جمعہ کے روز شائع رپورٹ کے مطابق افشا...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی۔ جواہرلال نہریو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کے لوک سبھا الیکشن میں بہار کے بیگوسرائے سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیارکرچکے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کی خبر پر یقین کیاجائے تو جواہرلال نہریو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر جے ڈی (یو) بی جے پی کی برسراقتدار حکومت کے خلاف سی پی ائی کے ٹکٹ پر مقابلے کریں گے اور توقع کی جارہی ہے کہ...
← مزيد پڑھئےتاجر تنظیم سی اے آئی ٹی نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے اتوار کو ایک خط لکھ کر مبینہ طور پر نوٹوں سے صحت کو لاحق خطرہ کے امکانات کی جانچ کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تنظیم نے وزیر خزانہ سے اس کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کی بھی اپیل کی ہے ، تاکہ لوگوں کو اس سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جاسکے ۔ وزیر...
← مزيد پڑھئےمیانمار کے ایک جج نے رائٹرز کے دو صحافیوں کو آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے سات سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ رائٹرز نامہ نگار وا لون اور کیاو سوئے او رخائن صوبہ میں روہنگیا مسلمانوں کے ہراساں کرنے اور قتل کے درجنوں واقعات پر رپورٹ تیار کر رہے تھے۔ جج اے لوین نے عدالت میں کہا، "چونکہ انہوں نے رازداری قانون کے تحت جرم کا ارتکاب کیا...
← مزيد پڑھئےبھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو ایک بار پھر دھول چٹا دی، ساوتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 60 رنز سے مات دے دی۔ انگلینڈ نے اس جیت کے ساتھ سیریز میں1-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے جبکہ آل رائونڈ کارکردگی پر معین علی مین آف دی میچ قرار...
← مزيد پڑھئےبھارتی گجرات میں بی جے پی رہنما گائے کے حملے میں اپنی پسلیاں تڑوا بیٹھے اور اسپتال پہنچ گئے۔ لیلادھر واگھیلا نامی رہنما گجرات سے رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیرہیں۔ لیلادھر واگھیلا کے اہل خانہ کا واقعے کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد ٹہلنے نکلے تھے کہ گائے کے حملے کا شکار ہو گئے،اہل خانہ کے مطابق لیلادھر واگھیلا دوپہر میں کبھی ٹہلے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو یکم ستمبر / کیئر خبر آج ساڑھے نو بجے شب کٹھمنڈو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پرنیپال گنج سے کٹھمنڈو آنے والا یتی ایئر لائنس کا جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا جب وہ لینڈ کر رہا تھا شدید بارش کے سبب جہاز اپنے رن وے سے پھسل گیا اور گھاس کے میدان میں جا ٹھہرا غنیمت یہ ہے کہ سارے مسافر محفوظ ہیں جھٹکا لگنے کی وجہ سے 6 مسافروں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو،یکم ستمبر/ کئیر خبر لگ بھگ ایک ماہ سے راجدھانی کاٹھمانڈو میں یومیہ چھ گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں، بلند و بانگ دعوے کرنے والی اولی حکومت کی قلعی اس وقت کھل گئی جب وہ بجلی کی خوب پیدا وار کے باوجود راجدھانی کو اندھیرے میں رکھنے کی سازش رچ لیا، سماجی کارکن دیوندر نیوپانے کا سیدھا الزام وزیر اعظم اولی پر ہے کہتے ہیں کہ...
← مزيد پڑھئےبھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کوہلی کوایشیا کپ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے ،وہ ایشیا کپ کے دوران ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے ۔ ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،کوہلی کی جگہ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے،ایشیا کپ کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔ ویرات کوہلی کے فینز ایشیا کپ میں ان کو ایکشن میں نہیں دیکھ سکیں گے...
← مزيد پڑھئے