مکہ مکرمہ ۔8اکتوبر-حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انٹرویو مملکت کے تمام شعبو ں میں مسلسل ترقی کے پختہ عزائم کا ترجمان تھا۔ ان ہوں نے کہا کہ ولی عہد سوچی سمجھی اسکیم اور جامع تصور کے مطابق اصلاح او رترقی کا سفر جاری رکھنے کا ٰپختہ عزم کئے...
← مزيد پڑھئےریاض ۔ 8 ۔ اکٹوبر : قرآن مجید کی تلاوت کو اپنا اولین معمول بنانے والے کسی بھی حال میں تلاوت کلام اللہ کو یقینی بناتے ہیں ۔ ایک سعودی سپاہی بھی اپنے دنیوی فرائض کے ساتھ دینی امور کو انجام دینے کا کوئی موقع گنوانا نہیں چاہتا ۔ ایک عسکری ٹھکانہ پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےفوج کی تعیناتی کیلئے فوری بندوبست کرنے نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی احمدآباد کی فضائی پٹی پر 3000 فوج صبح 7 بجے سے موجود تھی میں نے وزیردفاع جارج فرنانڈیز کے بعد 2 بجے چیف منسٹر مودی سے ملاقات کی لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب ’’سرکاری مسلمان‘‘ میں انکشافات نئی دہلی ۔ 7 اکٹوبر - گجرات مسلم کش فسادات کو روکنے کیلئے فوج کو بروقت موقع نہیں دیا...
← مزيد پڑھئےاحمد آباد ۔ /7 اکٹو بر - گجرات میں اترپردیش ، بہار اور مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ورکرس کے خلاف تشدد بھڑک اٹھا ہے ۔ ضلع سابرکنتا میں گزشتہ ہفتہ ایک 14 ماہ کی لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے والے بہار کے ایک شخص کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ شروع ہوا ۔ ریاست میں روٹی روزی کیلئے مقیم دیگر ریاستوں کے مزدوروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں...
← مزيد پڑھئےمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے نئے پاکستان کا جھانسا دے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نئے پاکستان میں بجلی، گیس، دالیں، چاول، چینی اور موٹرسائیکل کا چالان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جو وعدے کیے تھے، اس میں سے کوئی بات پوری...
← مزيد پڑھئےوسطی افریقا کے ملک کانگو میں آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 39 افراد ہلاک اور 80 سے زائد جھلس گئے۔ کانگو کی وزارت صحت کے مطابق کسانٹو شہر میں آئل ٹینکر ٹرک سے ٹکر کے بعد الٹ گیا، مقامی افراد تیل جمع کرنے آئے ہی تھے کہ ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آکر 39افراد جل کر ہلاک ہوگئے...
← مزيد پڑھئےلکھنو 7 اکتوبر / کیئر خبر ناظر دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو مولانا حمزہ حسنی کے ذریعے ارسال کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناظم دارالعلوم ندوة العلماء مولانا سید رابع حسنی ندوی کا بیان سامنے آیا ہے کہ سلمان حسینی سے ندوہ براءت کا اعلان کرتا ہے - مولانا رابع نے کہا کہ تمام صحابہ معیار حق ہیں ان کی افضلیت اور ان سے محبّت ہمارا عقیدہ ہے اور یہی ہمارا شعار بھی -...
← مزيد پڑھئےویب ڈیسک 6 اکتوبر بھارت کی ٹرینوں سے تکیے اور چادریں چوری کرنے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ اے سی ون ٹو اور تھری ٹائر کے کوچز میں یہ واقعات رونما ہورہے ہیں - اب تک ہوائی جہاز میں بلینکٹ اور تکیوں کی چوری سننے میں آتی تھی اب ٹرینوں میں بھی یہ واردات ہونے لگی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے سال ٹرینوں سے 2لاکھ کےقریب تولیے، 81ہزار سے...
← مزيد پڑھئےیو این آی 6 اکتوبر بھارت کے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ میں ایک مرحلہ میں 7دسمبرکو ہون گے ۔ سبھی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 11دسمبرکو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے آج پریس کانفرنس میں...
← مزيد پڑھئے6 oct/ ویب ڈیسک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لئےکوئی ادائیگی نہیں کریں گے،امریکاسےفوجی سازوسامان مفت میں نہیں لیا،سب کی قیمت اداکی ہے۔ امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ امریکااورسعودی عرب کےدرمیان بہترین اقتصادی تعلقات قائم ہیں، سعودی عرب امریکاسےحاصل فوجی سازوسامان کی ادائیگی کرتاہے۔ صدر ٹرمپ کے بیان ردعمل میں سعودی...
← مزيد پڑھئے