ریاض ۔ 24 اکتوبر (کئیر خبر ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفلیح نے کہا کہ وہ عالمی سطح پر تیل کے بازار میں توازن برقرار رکھنے کیلئے اپنی پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وہ ریاض میں سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اوپیک اور غیر اوپیک پیداوار کنندگان توقع ہیکہ ڈسمبر میں ایک معاہدہ پر دستخط کریں گے...
← مزيد پڑھئے
ممبئی: جانوروں کی دوائیاں تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی زوئٹس کوامریکہ و یوروپ میں ان اینٹی بائیوٹکس کو تیار کرنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جو جانوروں کی نشو نما کو وقت سے پہلے بڑھادیتی ہے۔ جو انسان کے جسم کے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن یہ ممنوعہ دوائیوں کا ہندوستان میں فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر حکومت کی جانب سے کوئی روک...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔ انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس سے نقاب پر پابندی کے قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے اور فرانس کو جواب دینے کے لیے ایک سو اسی دن کا وقت دیا ہے،...
← مزيد پڑھئے
ریاض /واس 23 اکتوبر سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کےاہل خانہ سےملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران لواحقین نےجمال خاشقجی قتل کی تحقیقات پرسعودی قیادت کاشکریہ اداکیا۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نےخاشقجی کے بھائی ،بیٹےسےتعزیت کی،دارالحکومت ریاض کے الیمامہ شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بھی موجود تھے۔ دوسری جانب سعودی کابینہ نے ایک بیان میں...
← مزيد پڑھئے
دبئی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے جھوٹ بولا، ان کا کہنا ہے کہ میں صحافی کی موت کے حوالے سے تحقیقات سے اس وقت تک مطمئن نہیں ہوں ، سعودی صحافی کے قتل کے بعد امریکا سمیت عالمی برادری نے بھی سعودی عرب پر دبائو بڑھادیا ہے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ موجودہ...
← مزيد پڑھئےکینیڈا میں 6.6 اور 6.8 شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں زلزلےکا پہلا جھٹکا مقامی وقت کےمطابق 10بجکر 39 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ جس کے بعد 11 بجکر 16 منٹ پر دوسرا زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ فوری طورپر زلزلے سے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی وارننگ بھی جاری نہیں کی...
← مزيد پڑھئے
قتل کی بات کا اعتراف کرنے اور اسے ایک 'سنگین غلطی' قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اتوار کو کہا کہ ان کا ملک نہیں جانتا ہے کہ مارے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کہاں ہے۔ فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں جبیر نے کہا کہ سعودی قیادت کا شروع میں ماننا تھا کہ خاشقجی استنبول میں ان کے قونصل خانے سے چلے گئے...
← مزيد پڑھئے
بھارت کے وادی کشمیر میں پیر کے روز سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے کولگام ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ’ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال‘ کے پیش نظر ریل خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ کولگام کے لارو نامی گاؤں میں اتوار کو مسلح تصادم کے مقام پر ایک پراسرار دھماکے اور سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7...
← مزيد پڑھئے
بالی ووڈ کے ایک جوڑے کی شادی کے دن قریب آگئے ،دیپکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ۔ جاری کردہ کارڈ کے مطابق دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 14 اور 19 نومبرکو ہوگی ،جوڑے نے شادی کا کارڈ تو شیئر کیا ہے لیکن اس کے ساتھ کوئی پیغام نہیں دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اوررنویر کی...
← مزيد پڑھئے
دبئی ٢١ اکتوبر / ایجنسیاں کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک سنسنی خیز اسکینڈل منظر عام پر آگیا،پاکستان ،بھارت ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کےبڑے کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی رپورٹ میں6 سال قبل یعنی 2011-12ء کے 15 انٹرنیشنل میچز میں اسپاٹ فکسنگ کی گئی،عرب میڈیا نے اس حوالے سے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 15 میچز میں 24...
← مزيد پڑھئے