لندن/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ كيئر خبر مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی حالیہ دنوں میں فوج نے مختلف شعبوں میں مزید اضافے کا اعلان نکالا ہے، جس میں ہندو مذہب کے مذہبی گرو پنڈت حضرات کو تو شامل کیا گیا ہے، پر بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس میں دیگر مذاھب کے مذہبی رہنماؤں کو شامل...
← مزيد پڑھئے
دوحہ/ کیئر خبر بتاریخ 9 دسمبر 2023 بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء دوحہ کے کومیلا ہوٹل میں مجلہ ماہنامہ قلم بزبان نیپالی کی تقریب رسم اجراء کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت ملک نیپال سے قطر تشریف لائے ہوئے بزرگ عالم دین وطبیب ڈاکٹر سعید احمد اثری مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات جھنڈا نگر نیپال نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض سرپرست مجلہ مولانا افضال احمد شمیم سلفی...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ كيئر خبر انسانی حقوق کا عالمی دن ہر سال 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس تاریخی دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب 1948 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا اعلامیہ منظور کیا تھا اسی مناسبت پر آج کرشنا نگر نگرپالیکا کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی میئر آرتی دیوی نے کی پروگرام...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش میں تقریباً 80 مدارس کو 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے کیے جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ان مدارس کو پچھلے دو سالوں میں کئی ممالک سے تقریباً 100 کروڑ روپے کے عطیات ملے تھے۔ سینئر افسرنے کہا کہ ایس آئی ٹی اب ان اہم مدارس کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت یہ...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ايجنسى غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 133 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فوری...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر/ کیئر خبر یہ خبر نہایت ہی غم کے ساتھ سنی اور پڑھی گئی کہ حافظ عبد الولی سراجی ابن حافظ عبدالحکیم فیضی رحمہ اللہ جو کئی مہینوں سے علیل تھے اب اس دار فانی سے دارالبقا کی طرف کوچ کر گئے، آج بعد نماز عشاء جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں ائی۔ جس میں علماء علاقے کے معززین اور سوگواروں کی ایک بڑی تعداد موجود...
← مزيد پڑھئے
جاجرکوٹ/ صغیر خاکسار نیپال کے سابق وزیر اعظم اور این سی پی ایم يو ايل کے صدر کے پی شرما اولی نے کہا کہ ہماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے۔ پارٹی کارکنوں اور رضاکاروں نے جس طرح غیر جانبداری، پوری لگن اور زلزلہ زدگان کی خدمت کی ہے وہ مثالی ہے۔ ایسا انسانی جذبہ دوسری جماعتوں میں شاید ہی نظر آتا ہے۔ ان دنوں، شری...
← مزيد پڑھئے
کریملن/ ايجنسى روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملیں گے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روسی...
← مزيد پڑھئے