اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، دو ریاستی حل کے عالمی مطالبات مسترد

18 فروری, 2024

واشنگٹن/ ايجنسى

اسرائیل نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے عالمی مطالبات کو مسترد کر دیا۔ 

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ مستقل تصفیہ کے بین الاقوامی احکامات کو مسترد کرتے ہیں۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ کوئی بھی تصفیہ پیشگی شرائط کے بغیر فریقین میں براہ راست مذاکرات سے ہوگا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اسرائیل پر مسلسل دو ریاستی حل کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter