بریکنگ نیوز

ترکی میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کون ہیں؟

سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو شادی کے دستاویزات لینے کے لیے استنبول میں واقع اپنے ملک کے سفارت خانے گئے اور ترکی کی پولیس کے مطابق وہ وہاں سے پھر واپس نہیں نکلے۔ استنبول میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی چاردیواری میں انھیں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا لیکن سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافی خاشقجی سفارتخانے سے نکل گئے...

← مزيد پڑھئے

وزیراعلی محمّد لال بابو کے ذریعےمدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں : کمیونسٹ سانسد جگت یادو

کٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا  مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا  جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...

← مزيد پڑھئے

٢٠٣٠ ء تک کوئی نیا ٹیکس نہیں ہوگا: محمد بن سلمان

ریاض۔8اکتوبر--  سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 2030ء تک کوئی نئے ٹیکس نہیں ہوں گے۔ ہم نے ملکی معیشت اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرلیا ہے۔ 2020پروگرام پر تمام تر توجہ مرکوز ہے جبکہ بہت جلد 2025پروگرام پر روشنی ڈالی جائے گی۔ 2015میں ہمیں بہت کچھ کرنا چاہئے تھا لیکن ہم مزید مواقع ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اب ہمارے پروگرام میں استحکام...

← مزيد پڑھئے

اللہ سعودی قیادت کو کارخیر کی توفیق عطا کرتا رہے :امام حرم شیخ سدیس کی دعا

مکہ مکرمہ ۔8اکتوبر-حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انٹرویو مملکت کے تمام شعبو ں میں مسلسل ترقی کے پختہ عزائم کا ترجمان تھا۔ ان ہوں نے کہا کہ ولی عہد سوچی سمجھی اسکیم اور جامع تصور کے مطابق اصلاح او رترقی کا سفر جاری رکھنے کا ٰپختہ عزم کئے...

← مزيد پڑھئے

سعودی فوجی ، ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے تلاوت قرآن میں مصروف ; تصویر وائرل

ریاض ۔ 8 ۔ اکٹوبر : قرآن مجید کی تلاوت کو اپنا اولین معمول بنانے والے کسی بھی حال میں تلاوت کلام اللہ کو یقینی بناتے ہیں ۔ ایک سعودی سپاہی بھی اپنے دنیوی فرائض کے ساتھ دینی امور کو انجام دینے کا کوئی موقع گنوانا نہیں چاہتا ۔ ایک عسکری ٹھکانہ پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

گجرات کے مسلمانوں کو مرنے کے لئے چھوڑدیاگیا : جنرل شاہ

فوج کی تعیناتی کیلئے فوری بندوبست کرنے نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی احمدآباد کی فضائی پٹی پر 3000 فوج صبح 7 بجے سے موجود تھی میں نے وزیردفاع جارج فرنانڈیز کے بعد 2 بجے چیف منسٹر مودی سے ملاقات کی لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب ’’سرکاری مسلمان‘‘ میں انکشافات نئی دہلی ۔ 7 اکٹوبر -  گجرات مسلم کش فسادات کو روکنے کیلئے فوج کو بروقت موقع نہیں دیا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: گجرات میں شمالی ہندوستانیوں پر حملے ، تشدد ، غریب مزدور جان بچاکر واپس ہونے مجبور

احمد آباد ۔ /7 اکٹو بر - گجرات میں اترپردیش ، بہار اور مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ورکرس کے خلاف تشدد بھڑک اٹھا ہے ۔ ضلع سابرکنتا میں گزشتہ ہفتہ ایک 14 ماہ کی لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے والے بہار کے ایک شخص کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ شروع ہوا ۔ ریاست میں روٹی روزی کیلئے مقیم دیگر ریاستوں کے مزدوروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں...

← مزيد پڑھئے

’نئے پاکستان کا جھانسا دے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا‘

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے نئے پاکستان کا جھانسا دے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نئے پاکستان میں بجلی، گیس، دالیں، چاول، چینی اور موٹرسائیکل کا چالان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جو وعدے کیے تھے، اس میں سے کوئی بات پوری...

← مزيد پڑھئے

کانگو، آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

وسطی افریقا کے ملک کانگو میں آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 39 افراد ہلاک اور 80 سے زائد جھلس گئے۔ کانگو کی وزارت صحت کے مطابق کسانٹو شہر میں آئل ٹینکر ٹرک سے ٹکر کے بعد الٹ گیا، مقامی افراد تیل جمع کرنے آئے ہی تھے کہ ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آکر 39افراد جل کر ہلاک ہوگئے...

← مزيد پڑھئے

ندوة العلماء؛ گستاخ صحابہ سلمان حسینی ندوی سے براءت کا اعلان کرتا ہے : مولانا رابع حسنی ندوی

لکھنو 7 اکتوبر / کیئر خبر ناظر دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو مولانا حمزہ حسنی کے ذریعے ارسال کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناظم دارالعلوم ندوة العلماء مولانا سید رابع حسنی ندوی کا بیان سامنے آیا ہے کہ سلمان حسینی سے ندوہ براءت کا اعلان کرتا ہے -  مولانا  رابع نے کہا کہ  تمام صحابہ معیار حق ہیں ان کی افضلیت اور ان سے محبّت ہمارا عقیدہ ہے اور یہی ہمارا شعار بھی -...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter