امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت پرتحقیقات مکمل

24 مارچ, 2019

 واشنگٹن:(24 مارچ 2019) گذشتہ امریکی انتخابات میں روس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے تعلقات سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے،جبکہ ڈیموکریٹس ارکان کانگریس کو صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لئے ثبوت ملنے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل نے صدارتی انتخابات دوہزار سولہ میں روس کی مبینہ مداخلت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھیوں کے ممکنہ روابط سے متعلق خصوصی تحقیقاتی افسر رابرٹ ملر کی رپورٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد امریکی کانگریس کو خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ اس ہفتے تک اپنا نتیجہ دے سکیں گے۔تاہم اسپیکرایوان نمائندگان نینسی پیلوسی نے اٹارنی جنرل رپورٹ سےمطالبہ کیا ہےکہ وہ رپورٹ منظر عام پر لانے اورتحقیقات سےمتعلق شواہد اور دستاویزات کانگریس کو فراہم کرنے کا حکم دیں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انکے خلاف مہم چلائی گئی گزشتہ سال ایوان نمائندگان میں کامیابی حاصل کرنے کےبعد ڈیموکریٹس کہتے ہیں کہ ٹرمپ کیجانب سے روس کیساتھ تعلقات پر مکمل وضحات کرنا باقی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter