امریکا نے جمعة کے روز سوڈان کے ساتھ تعلقات بحال کرنے سے متعلق بات چیت معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت سوڈانی فوج کی جانب سے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹے جانے اور دو برس تک ملک کے انتظامی امور چلانے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔ واشنگٹن کے مطابق وہ سوڈان میں جمہوریت اور امن کو سپورٹ کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
خواتین کے بارے میں یہ رائے عام ہے کہ وہ گلابی رنگ کی دلدادہ ہوتی ہیں، کپڑے ہوں یا جوتے،ہینڈ بیگ ہو یا گھڑی، خواتین گلابی رنگ کا ہی انتخاب کرتی ہیں۔ مگر سعودی خواتین نیگاڑیوں کے انتخاب کے معاملے میں اس عمومی تصور کو غلط ثابت کردیا۔ سعودی عرب میں کار ساز کمپنیوں، گاڑیوں کے تاجروں اور مارکیٹنگ کے ماہرین اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب خواتین نے...
← مزيد پڑھئے
جبہ سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل کا خوبصورت ترین صحرائی سیاحتی مرکز ہے جسے سعودیوں سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں سیاح دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ جبہ قدیم انسانی تاریخ کا ایک کھلا عجائب گھر ہے جسے یونیسکو نے سنہ 2015 میں عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اب سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے اسے جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
خرطوم: عوام کا احتجاج رنگ لے آیا اور سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ گزشتہ ہفتے سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد...
← مزيد پڑھئے
ریاض۔۔۔سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں ۔ یہ کانیں مملکت کے مختلف علاقوں میں 6لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں ۔ یہ الدرع العربی چٹانوں کی بیلٹ میں واقع ہیں۔ الدرع العربی بیلٹ مملکت کے وسطی علاقے سے مغربی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔ یہ شمال سے...
← مزيد پڑھئے
ریاض : سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے دیت کے حوالے سے کہا ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے کو جرم کی حوصلہ افزائی سمجھا جائے ۔ سعودی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ انہیں اس بات کا بڑا ڈر ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے سے جرائم پیشہ عناصر خود کی اصلاح کی بجائے برائی کے راستے پر چلنے...
← مزيد پڑھئے
سرینگر- پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کے ساتھ ہورہی مبینہ ہراسانیوں کو دیکھ کر گاندھی جی جنت میں رورہے ہوں گے۔ محبوبہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ‘جنت میں گاندھی جی یہ دیکھ کر رو رہے ہونگے کہ اس کے ہندوستان میں مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کو کس طرح ہراساں کیا جارہا ہے، وہ آرزو کرتے ہوں گے کہ...
← مزيد پڑھئے
یورپی یونین نے برطانیہ کو برسلز میں گھنٹوں جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد یورپی یونین سے علیحدگی کے لئے31 اکتوبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق 31 اکتوبر تک برطانیہ کی ڈیل یا بغیر کسی ڈیل کے یورپی یونین سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سے کسی سمجھوتے کے تحت علیحدگی کے لئے 30 جون کی...
← مزيد پڑھئے
سوڈان کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج عنقریب اہم اعلان کرنے والی ہیں جس کے بعد ملک بھر میں صدر عمر البشیر کے خلاف فوجی بغاوت ہونے کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ گزشتہ 30 سال سے برسرِ اقتدار عمر البشیر کے خلاف سوڈان میں گزشتہ کئی ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ ۔ 11 اپریل چینی دارالحکومت بیجنگ میں چائنا افریقہ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک تہنیتی پیغام میں چائنا افریقہ انسٹی ٹیوٹ کے قیام پر مبارک باد پیش کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین سب سے بڑا ترقی پذیر ملک ہے جبکہ افریقہ میں ترقی پذیر ممالک کافی تعداد میں موجود ہیں، فریقین کے درمیان...
← مزيد پڑھئے