احمد آباد (ایجنسیاں) نقلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گجرات کے الگ الگ علاقوں سے 5 لوگوں کو پولس نے گرفتار کیاہے۔ ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے بھی زیادہ کے نقلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سورت میں کرائم برانچ نے گزشتہ ہفتہ کی دیر شب ایک آپریشن کی شروعات کی تھی۔ مخبروں سے خبر ملنے پر پولس نے سب سے پہلے یہاں کے...
← مزيد پڑھئے
جنکپور / کئیر خبر نیپال کے مشہور عالم مفتی جیش محمد برکاتی کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارت و نیپال کے کونے کونے سے ہزاروں عقیدتمند جنکپور میں جمع ہوگئے - کل جنازے کی نماز میں پچاس ہزار سے زیادہ لوگوں کا مجمع تھا - نیپال میں مسلک اعلی حضرت کے ترجمان مولانا جیش محمد کی نماز جنازہ مفتی احمد حسین نے پڑھائی- اس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 27 نومبر ٢٠١٩ - آج کٹھمنڈو میں رات د بج کر دس منٹ پر 5. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا پولنگ تار بتایا گیا ہے' راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے محسوس کئے گئے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی...
← مزيد پڑھئے
پاکستان میں ٹماٹر کی قیتمتیں آسمان چھونے لگی ہیں۔ ٹماٹر کی قیمت اتنی زیادہ ہوچکی ہے کہ یہ عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔ پاکستان میں ٹماٹر اور سونے کو ایک ہی طرح سے دیکھا جانے لگا ہے۔ اس کا نمونہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب پاکستان کی ایک دلہن نے زیور کی جگہ پر ٹماٹر کے زیورات پہن لئے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد...
← مزيد پڑھئے
محبت اور خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 67ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی سالگرہ کے سلسلے میں آج ادبی حلقوں میں اُن کے مداح کیک کاٹیں گے اور مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا، جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اُردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔ انسانی حقوق کمیشن کے مطابق سعودی عرب میں تارکین وطن کی حق تلفی کرنے والے آجرین کے خلاف مکمل قانونی کارروائی کی جاتی ہے ۔ سعودی حکومت کے پاس آجر اور ملازم دونوں برابر ہیں جو بھی قانون کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوتا ہے اس کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کمیشن کے رکن ڈاکٹر زید الدكان نے کھٹمنڈو میں غیر...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نے اتوار 1نومبر کے روزاعلان کیاکہ وہ ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کے متعلق سنائے گئے فیصلے پر نظرثانی کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے منعقدہ اہم اجلاس کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے اے ائی ایم پی ایل بی کے سینئر رکن اور کنونیر کل ہند بابری مسجد ایکشن کمیٹی (اے ائی بی ایم اے سی)...
← مزيد پڑھئے
اندور / ایجنسی اندور ٹیسٹ میں ہندوستان کی بنگلہ دیش کے خلاف اننگز اور 130 رن کی جیت میں تیز گیند باز کا بڑا کردار رہا ۔ ایشانت شرما ، امیش یادو اور محمد سمیع کی جوڑی نے بنگلہ دیشی ٹیم کو تین دن کے اندر نمٹا دیا اور ہندوستان کو آسان جیت دلادی ۔ اس میچ میں ہندوستانی تیز گیند بازوں کے کھیل کے سامنے اسپنرس بی پھیکے پڑگئے...
← مزيد پڑھئے
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں دو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچے گی، میچز راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے جا رہی ہے، سری لنکا کرکٹ نے اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا ، مختصر دورانیے کی کرکٹ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر معروف محقق مترجم مدرس پروفیسر محمدھارون انصاری نے طویل علالت کے بعد کل شام ٦ بجے کٹھمنڈو کے؛ کے ایم سی ہاسپٹل میں انتقال کرگیے، نعش روپندیہی لے جائی گئی اور اماری میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دئے گئے- آپ ایک کہنہ مشق مربی کے ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے، درس وتدریس سے سبکدوشی کے بعد آپ نے کئی اسلامی کتب...
← مزيد پڑھئے