بریکنگ: سندھو پال چوک میں رات دس بجے 5. کی شدت کا زلزلہ/ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکا محسوس کیا گیا

27 نومبر, 2019

کٹھمنڈو 27  نومبر ٢٠١٩ –

آج کٹھمنڈو میں رات د بج کر دس منٹ پر  5. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے

حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا پولنگ تار بتایا گیا ہے’ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے  محسوس کئے گئے

کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا –

ذرایع کے مطابق سندھو پال چوک میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے ہیں اور وہاں شدید ٹھنڈی پڑ رہی ہے 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter