امریکہ:کوروناوائرس کے باعث گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 1500اموات

4 اپریل, 2020

امریکہ میں کوروناوائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً پندرہ سواموات ہوئی ہیں۔جانزہاپکنزیونیورسٹی کے تحقیقاتی مرکزکے مطابق جمعرات اورجمعہ کے درمیانی وقفے میں ایک ہزارچارسواَسی افراد ہلاک ہوئے ۔امریکہ میں کوروناوائرس کی وباء سے اب تک ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد سات ہزار چارسوچھ تک پہنچ گئی ہے.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter