تفصیلات کے مطابق بھارت میں تمام تر کارروائیوں کے باوجود کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کچھ شہروں میں حکام نے لاک ڈاؤن سے منسلک پابندیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس وبا پر قابو پانے کے لئے اس کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے کہ اگر لوگ قوانین پر...
← مزيد پڑھئے
انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کی شب نو بجے سے نو منٹ تک بجلی پر چلنے والا لائٹس بند کرنے اور اس کی جگہ کمرے کے کسی کونے، دروازے یا بالکونی میں دیا، ٹارچ یا موبائل کی فلیش لائٹ جلانے کی پھر سے یاد دہانی کرائی ہے لیکن اس کے متعلق کئی خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔انڈیا میں سوشل میڈیا پر ’ہم دیا نہیں جلائیں گے‘...
← مزيد پڑھئے
کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ مزید طویل ہوتا جارہا ہے، مزید 4885 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی طور پر ہلاکتیں 64 ہزار اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کرگئیں، فرانس میں مزید 1053، امریکا 828، برطانیہ 705، اسپین 546، نیدرلینڈز 164، ایران 158 اور بیلجیئم میں 140 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں 15362...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کی حکومت نے اگلے سال 2077کے لئے عام تعطیلات کی ایک فہرست عوامی طور پر جاری کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ، سنیچر کے علاوہ 23 روز ملکی پیمانے پر عام تعطیل ہیں جو صرف برہمنوں کے تہوار پر دل کھول کر سوغات لٹائی گئی ہیں آنے والے سال میں مسلمانوں مدھشیوں ؛ عیسائیوں گرونگ...
← مزيد پڑھئے
کلیا / کئیر خبر آج صبح ضلع بارا کی پولیس نے بھارت سے واپس آنے والی مسلم تبلیغی جماعت کے 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ عارضی پولیس چوکی جوت پور کی ٹیم نے سرحد پر نیپال میں داخل ہوتے وقت حراست میں لے لیا- ہفتہ کی صبح پولیس نے ضلع سپتری اور بارا کے جماعتی باشندوں کو گپ چپ طریقے سے نیپال میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات میں بھی دیگر خلیجی ممالک کی طرح مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ مملکت بھر میں کرونا وائرس کے خدشے کے باعث تمام مذاہب کی عبادت گاہیں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ تمام مساجد میں بھی صرف اذان دی جا رہی ہے، اور لوگوں کو نمازیں گھر پر ہی پڑھنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔گزشتہ روز امارات کی تمام عبادت...
← مزيد پڑھئے
امریکہ میں کوروناوائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً پندرہ سواموات ہوئی ہیں۔جانزہاپکنزیونیورسٹی کے تحقیقاتی مرکزکے مطابق جمعرات اورجمعہ کے درمیانی وقفے میں ایک ہزارچارسواَسی افراد ہلاک ہوئے ۔امریکہ میں کوروناوائرس کی وباء سے اب تک ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد سات ہزار چارسوچھ تک پہنچ گئی ہے.
← مزيد پڑھئے
سلطنت عمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہریوں اور غیر ملکیوں میں سے جو کورونا یا کسی وبائی امراض کا شکار ہو تو اپنے مرض سے وزارت صحت کو مطلع کرے۔ عمان نیوز ایجنسی کے مطابق ایسا نہ کرنے والے پر10 ہزار ریال جرمانہ عائد ہوگا۔ بیرون ملک سےآنے والوں کے لیے بھی یہی ہدایت ہے کہ وہ سرحدی چوکی پر موجود اہلکار کو اپنی بیماری سے...
← مزيد پڑھئے
ریاض(كيئرخبر۔4 اپریل 2020 ء) سعودی عرب میں کورونا کا جو مریض جان بُوجھ کر یا بے احتیاطی سے دیگر لوگوں میں بھی یہ موذی وائرس منتقل کرنے کا سبب بنے گا، اسے سنگین نتائج بھُگتنا ہوں گے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے مریضوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، تاکہ دیگر افراد کو اس موذی وائرس کی منتقلی نہ ہو سکے۔سعودی گزٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے کورونا وائرس...
← مزيد پڑھئے
دوحہ(كيئرخبر۔4 اپریل 2020 ء) قطر میں کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید طاقتور ہوتا جا رہا ہے۔ صرف ایک دِن کے اندر مزید 126 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مزید 126 افراد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد مملکت میں اس موذی مرض کے شکار افراد کی گنتی 1075 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک تین افراد کورونا کے ہاتھوں اپنی...
← مزيد پڑھئے