دنیا کے 209 ممالک میں کورونا وائرس کے سبب چوہتر ہزارچھ سو ستانوے افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ13 لاکھ 46 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔امریکہ میں گزشتہ 23 گھنٹوں کے دوران مزید بارہ سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے اور کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں مجموعی طور پر ساڑھے دس ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے فوری طور پر قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کچھ دیر قبل اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر گوناگوں رفاہی تعلیمی اعلامی اور سماجی خدمات کے لئے معروف کیئر فاؤنڈیشن نیپال نے آج کھٹمنڈو میٹروپولیٹن بلدیہ وارڈ 4 کے تنسیق ؛ پولیس انتظامیہ اور نیپالی فوج کی نگرانی میں وشال نگر میں واقع اپنے دفتر سے لاک ڈاؤن سے متاثر فقراء میں غذائی اجناس تقسیم کیا ہے۔ آرگنایزشن کی ایگزیکٹو ممبر اور شعبہ خواتین کی سربراہ /ریشمہ بانو شاہ کے مطابق سو فیملیز کے...
← مزيد پڑھئےراولپنڈی ( 06 اپریل 2020ء) راولپنڈی آف انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی نے کورونا مریضوں کو اللہ کے آسرے پر چھوڑ دیا، ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کورونا کے بزرگ مریض کی حالت مزید خراب ہوگئی، ساجد ہاشمی نے اپیل کی ہے کہ خدارا! مجھے گھر بھیجا جائے، میرے پاس پینے کو پانی بھی نہیں ہے، میں گھر میں مرنا چاہتا ہوں، ہسپتال انتظامیہ مجھے یہاں سے زندہ نہیں نکالنا چاہتی۔انہوں نے اردوپوائنٹ سے گفتگو کرتے...
← مزيد پڑھئے
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سےقرنطینہ میں تھے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کو ڈاکٹروں کی ہدایات کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے کچھ ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ انہیں ایمرجنسی میں...
← مزيد پڑھئے
) امریکہ میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 990 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں، 17305 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس کا شکار افراد کی تعداد 3 لاکھ 28662 ہو گئی ہے، برطانیہ میں 621، اٹلی میں 525، اسپین میں 471، ہالینڈ میں بیلجیئم میں 164، ایران میں 151، ہالینڈ میں 115، جرمنی میں 129، ترکی میں 73، کینیڈا میں 46 پرتگال میں 29، سویڈن میں 28، کینیڈا میں 27 اور الجیریا میں 22 افراد دم توڑ گئے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 68310 اور...
← مزيد پڑھئے
امریکہ اس وقت دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے اور حکام آنے والے دنوں میں دوسری ریاستوں کو بھی اس کی زد میں آتا دیکھ رہے ہیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1200 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور مجموعی طور پر تین...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن (6 اپریل2020ء) کورونا سے بھی خطرناک وبائیں مستقبل میں ہماری منتظر ہیں۔ تفصلات کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مستقبل کے بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرونا ایک قدرتی وبا ہے اور اموات کی شرح بھی کم ہے البتہ اگلی وبائیں قدرت کے ساتھ حیاتیاتی دہشت گردی کی وجہ سے بھی آسکتی ہیں...
← مزيد پڑھئے
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پوری دنیا میں 12 لاکھ 72 ہزار 953 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا کے 205 ممالک میں اپنے موذی پنجے گاڑ چکا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی بدولت اب تک 69 ہزار 428 افراد نے موت کو گلے لگایا ہے۔ دنیا بھرمیں دو لاکھ 62 ہزار 331 افراد ایسے بھی ہیں...
← مزيد پڑھئے
چین کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے اب تک دنیا کے 50 ملکوں کو تقریباً 4 ارب ماسک فروخت کیے، چینی حکام نے اس حوالے سے اعداد بتاتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ سے اب تک تین کروڑ 75 لاکھ حفاظتی لباس فروخت کیے۔ اسی طرح 16 ہزار وینٹی لیٹرز دنیا کے مختلف ملکوں کو فروخت کیے گئے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو مارچ سے اب تک 28 لاکھ...
← مزيد پڑھئے