واشنگٹن(كيئرخبر۔15 اپریل۔2020ء) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد لگ بھگ 20 لاکھ اور اموات کی تعداد سوا لاکھ تک پہنچ گئی ہے ان میں6 لاکھ مریضوں اور 25 ہزار ہلاکتوں کا تعلق امریکہ سے ہے. کینیڈا اور ترکی میں پہلی بار ایک دن میں سو سے زیادہ لوگ مرے ہیں، جبکہ ایران میں ایک مہینے کے بعد پہلی بار 24 گھنٹوں میں سو سے کم اموات ہوئی ہیں. جانز ہاپکنز یونیورسٹی اور ورڈومیٹرز کے مطابق منگل کے دن...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن (كيئرخبر) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں ہوا کے تیز رفتار بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 33 افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ درجنوں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاستوں مسیسپی، جارجیا اور کیرولینا میں خراب موسم اور طوفانی بگولوں نے معمولات زندگی معطل کردی اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ ریاست مسیسپی میں 15 ، جارجیا...
← مزيد پڑھئے
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد وہاں کی صورت حال بھیانک ہوگئی ہے۔ایک روز قبل پولیس نے صرف ایک شہر گویاکل کی گلیوں اور گھروں سے 800 افراد کی لاشیں اٹھا کر انہیں دفن کیا۔ رپورٹ کے مطابق ایکواڈور کے شہری کورونا سے مرنے والے عزیزوں کی لاشیں کو اٹھانے، دفنانے یا جلانے سے گریز...
← مزيد پڑھئے
بھارت کے وزیراعظم نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع ضروری ہے، حکومت عوام کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بیس اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، ایک ہفتہ بہت زیادہ اہم ہے، اگر عوام گھروں پر نہ رہے تو صورت حال گھمبیر ہوجائے...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات نے ان غیر ملکیوں کو، جو کورونا وائرس بحران کے باعث ملازمتوں سے محروم ہوگئے ہیں، کے لیے 19 شعبوں میں ہنگامی اسامیوں کے اشتہارات دیے ہیں۔ ان ملازمتوں کے لیے ترجیح ان افراد کو دی جائے گی جو کرونا بحران سے نمٹنے کے سلسلے میں حفاظتی اقدامات کے باعث نجی اداروں سے سبکدوش کیے گئے ہیں اور بے روزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ امارات میں...
← مزيد پڑھئے
اٹلی سے قبل یورپی ملک اسپین نے بھی 13 اپریل کو لاک ڈاؤن کو نرم کرتے ہوئے لاکھوں ملازمین و مزدوروں کو کام پر جانے کی اجازت دی تھی۔ اسپین میں 13 اپریل سے تقریبا 40 لاکھ مزدور و ملازمین تقریبا 5 ہفتوں کے بعد کام پر گئے اور ساتھ ہی حکومت نے وہاں پر محدود پیمانے پر پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھول دیا۔ اسپین کورونا وائرس کے مریضوں کے...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن (۔ 14 اپریل 2020ء) دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ملین سے بھی زیادہ ہو گئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 20 لاکھ 19 ہزار 320 ہو گئی ہے۔ مہلک وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19 ہزار 483 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جون ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ تشویشناک اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل...
← مزيد پڑھئے
نیویارک: سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹس کی جانب سے امریکہ کے صدارتی الیکشن کے لیے جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نیویارک ٹائمز کے مطابق برنی سینڈرز نے جو بائیڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کے لیے میں آپ کا بھرپور ساتھ دوں گا اور جو کچھ ہو سکا وہ کروں گا۔جو بائڈن نے کہا کہ الیکشن مہم...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق بیر گنج رکسول سرحد پر چاۓ کی دکان چلانے والی 65 سالہ خاتون جو کیلالی کی رہنے والی ہے ؛ لاک ڈاؤن کے بعد وہ اپنے گھر کیلالی لوٹ گئی تھی اور وہاں ٹیسٹ کے بعد کورونا پازیٹیو پائی گئی - دوسرا کیس روتہٹ ضلع کے 19 ساله نوجوان كا ہے جو کچھ دنوں قبل بھارت سے آیا تھااور ٹیسٹ میں...
← مزيد پڑھئے
امام کعبہ نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے آب زم زم کی تجویز دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔انھوں نے اپنی تجویز میں کہا کہ ان تمام اسپتالوں میں آب زم زم فراہم کیا جائے جہاں کرونا وائرس کے مریض زیر علاج ہیں،...
← مزيد پڑھئے