امریکا میں کرونا وباء کا زور ٹوٹنے لگا ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

10 اپریل, 2020

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ  امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے. کرونا وائرس پر قابو پانے کے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ اور ہم اس بیماری کے خلاف کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیماری کا دباؤ کم ہو گیا ہے۔  انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکہ کا مقصد بیماری کو شکست دینا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter