بریکنگ نیوز

امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات

سپر پاورامریکا کورونا کی گرفت میں جکڑا ہوا ہے، 24 گھنٹے میں وائرس ساڑھے 4 ہزار افراد کی جانیں لے گیا، ملک بھر میں ہلاکتیں 37 ہزار افراد سے تجاوز کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سپر پاور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہے ، امریکہ میں ایک دن میں ساڑھ چار ہزار افراد موت کی وادی میں چلےگئے، یہ اب تک ایک دن میں ہونے والی سب سے...

← مزيد پڑھئے

”تمہیں امارات سے باہر نکال دیا جائے گا“

دُبئی(۔18 اپریل 2020ء ) متحدہ عرب امارات میں مقیم چند بھارتیوں کی جانب سے تبلیغی جماعت سے متعلق شرمناک پوسٹ اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے بھی ان پوسٹ کرنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے ڈی پورٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ اماراتی شہزادی ہِند القاسمی نے امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری کی جانب سے تبلیغی جماعت کے خلاف متعصبانہ پوسٹ...

← مزيد پڑھئے

امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس

امریکہ میں کورونا نے اپنے پنجے پوری طرح گاڑ لیے، اب تک سات لاکھ سے زائد افراد اس کا شکار ہوچکے ہیں، اس کے بعد اسپین میں 191000 کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کر دی ہے،...

← مزيد پڑھئے

کورونا، امریکا میں ہلاکتیں 35 ہزار سے بڑھ گئیں

کورونا وائرس سے امریکا میں مریضوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 920 ہوگئی ہے۔  امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ امریکا کی 42 ریاستوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے...

← مزيد پڑھئے

انسانوں پر کورونا ویکسین کا پہلا تجربہ، امریکی ماہرین نے کورونا سے لڑنے کی تیاری کرلی

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔ اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا۔ اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا...

← مزيد پڑھئے

مدینہ منورہ: کورونا سے بچاؤ کیلئے ڈیجیٹل سسٹم نصب

سعودی عرب کی حکومت نے مدینہ منورہ  میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیجیٹل سسٹم نصب کیا ہے۔  ڈیجیٹل سسٹم سے مسجد نبویﷺ میں آنے والوں کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ مدینہ منورہ میں نصب اس ڈیجیٹل تھرمل سسٹم سے 9 میٹر دوری سے 25 افراد کو بیک وقت مانیٹر کیا جاسکتا ہے، اور ان کے جسم کا درجہ حرارت کا پتہ لگایا جاسکتا...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں کورونا مریض 2250790، اموات 154266

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 لاکھ 50 ہزار 790 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 54 ہزار 266 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 15 لاکھ 25 ہزار 379 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 136 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 25 ہزار 411 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل...

← مزيد پڑھئے

نیپال : آج 12 بھارتی شہریوں سمیت 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق/ ٹوٹل ہویے 30 مریض

کئیر خبر/کٹھمنڈو نیپالی وزارت صحت  نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز نیپال میں 14 مزید افراد میں کورونا وائرس پاے گئے ہیں اس تعداد کے ساتھ  متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق ، اودے پور کے 12 بھارتی شہریوں  اور چتون کے دو نیپالیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ وزارت کے مطابق ، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے  انفیکشن...

← مزيد پڑھئے

کیا کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے؟ امریکی خفیہ ایجنسیز نے تحقیقات شروع کردیں

کورونا وائرس سے آج پوری دنیا ہی متاثر ہے اور یہ وائرس اتنا خطرناک ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر کو اگر ذرا بھی نظر انداز کر دیا جائے تو یہ وائرس آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ چین اور امریکہ کا شمار دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں ہوتا ہے کیونکہ دونوں ممالک معیشت، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین وسائل کے اعتبار سے بہت مضبوط ہیں۔ موذی مرض سے متعلق...

← مزيد پڑھئے

قطر میں کورونا وائرس حکومتی انتظامات کو روند کر آگے بڑھنے لگا

دوحہ(17اپریل 2020 ء) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 166 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد اس موذی وبا کا شکار ہونے والوں کی گنتی 2812 ہو گئی ہے۔وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter