انسانوں پر کورونا ویکسین کا پہلا تجربہ، امریکی ماہرین نے کورونا سے لڑنے کی تیاری کرلی

18 اپریل, 2020

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔ اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا۔

اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا ہے جو کہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا ہے کہ ویکسین کے تجربے کے لئے 18 سال سے 55 سال کی عمر تک کے لوگوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ جس کی منظوری عالمی ادارے یونیسیف سے لی جاچکی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ سمیت دنیا بھر کے ماہرین کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter