ریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رواں سال حج کی سعادت صرف سعودی عرب میں رہنے والے افراد حاصل کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ رپورٹ میں...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کی جانب سے انسانی بنیاد پر رہائی کے لئے کسی قسم کا اعتراض نہ کرنے پر منگل کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسٹوڈنٹ صفورہ زرگر کی ضمانت کو منظوری دی ہے۔ زرگر 23ہفتوں کی حاملہ ہیں‘ کویڈ 19عالمی وباء کے اس وقت میں تہاڑ جیل کے اندر ان کی صحت او رحفاظت کو لے کر تشویش کا اظہار کیاگیاتھا۔سالسیٹر جنرل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ایوان نمائندگان کی کمیٹی براے حکومتی نظم و نسق نے غیر ملکی دلہنوں کو شہریت دینے کی نئی ترمیمی شق کے ساتھ شہریت بل منظور کو کیا ہے ، جس میں سات سال مستقل رہائش کے بعد ہی کسی نیپالی مرد سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو شہریت دی جاسکے گی۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر اپوزیشن نیپالی کانگریس اور جنتا سماج وادی پارٹی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو /کئیر خبر آج نیپالی سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں نیپال ، ہندوستان سرحد پر تار لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اتوار کے روز ، شالکرم سپکوٹا ، نوال کھڈکا ، گیتا سآپکوٹا اور سبش بشکرما نے حکومت کے نام ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس کے تحت اس مالی سال میں نیپال اور ہندوستان کے درمیان 1880 کلومیٹر کی سرحد...
← مزيد پڑھئے
حیدرآباد / ایجنسی کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ملک کے اندر ہی لوگ ایک دوسرے سے نہیں مل پا رہے ہیں ، ایسے میں بیرون ممالک میں پھنسے لوگوں کیلئے اپنے کنبہ سے ملنا اور بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ حیدرآباد میں رہ رہی ہیں ، وہیں ان کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک پاکستان میں ہیں...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ بیان میں کہا گیا کہ معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ وزارت داخلہ نے...
← مزيد پڑھئے
لداخ/ ايجنسي انڈیا کا کہنا ہے کہ چینی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں تین انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جھڑپ پیر کی شب متنازع وادی گلوان کے علاقے میں ہوئی جہاں فریقین کی افواج...
← مزيد پڑھئے
كينبرا/ ايجنسى چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباکورونا کی وجہ سے اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد غیرحقیقی لگتا ہے۔ ایرل ایڈنگز کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی اس سال آسٹریلیا کوکرنا ہے تاہم ایونٹ کے ملتوی یا منسوخ ہونے کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا۔ ایرل ایڈنگز نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 451 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ نئے تشخیص شدہ مریضوں میں سے 416 مرد اور 35 خواتین ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 6،211 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا ماحول تیار کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ارون دھتی رائے نے کہا کہ وہ ایسا اس لیے کہہ رہی ہیں کیونکہ عالمگیر وباء کی ابتدا سے ہی میڈیا نے کورونا کو مسلمانوں پر تھوپ دیا، بالکل اسی طرح جیسے نازیوں نے یہودیوں...
← مزيد پڑھئے