تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

میانمار، روہنگیا مسلمانوں کیخلاف پھر بڑے آپریشن کی تیاری

ینگون/ایجنسیاں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر سے بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہےجس سے خوفزدہ ہوکر ہزاروں افراد اپنے آبائی علاقوں رخائن کی جانب نقل مکانی کرگئےہیں۔ لوکل ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے درجنوں دیہاتوں کے رہنمائوں کو ایک خط میں انتباہ کیا گیا تھا کہ فوج نے عسکریت پسندوں کیخلاف ایک بڑے کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔تاہم حکومتی ترجمان نے ہفتے کی شب کہا کہ...

← مزيد پڑھئے

شکست کے بعد بھارت پاکستان سے معافی مانگتا تھا: شاہد آفریدی

لاہور/ ایجنسیاں  پاکستان کے سابق کپتان شاہد افریدی نے ہندوستان کے خلاف کھیلی گئی کرکٹ میں اپنی ٹیم کے ریکارڈ کے متعلق بڑی ڈھٹائی سے بیان دیتے ہوئے طوفان برپا کردیاہے۔ اپنے سنسنی خیز دعوی میں افریدی نے کہاکہ وہ ہندوستان کے خلاف کھیلتے ہوئے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ بھی کہاکہ ان کی کرکٹ کے دونوں میں اپنے روایتی حریف پر پاکستان بہت زیادہ حاوی رہتا اور...

← مزيد پڑھئے

مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف برسلز میں مظاہرہ

برسلز / ایجنسیاں بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی اجازت کے اس مظاہرے میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے کا اہتمام "حجابیز فائٹ بیک" نامی طالبات کی تنظیم نے بیلجیئم کی آئینی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف کیا تھا جس میں انہوں نے یونیورسٹی...

← مزيد پڑھئے

پارلیمانی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدارس کے متعلق تفصیلی دستاویز تیار کرنے کی دی ہدایت

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی ایوان نمائندگان کے ما تحت  سماجی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدرسوں کی تفصیلی دستاویز تیار کر منظم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت اتوار کے روز کمیٹی کے اجلاس میں مسلم کمیشن کی جانب سے رواں مالی سال میں کیے جانے والے کاموں پر تبادلہ خیال کے بعد دی گئی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کمیشن کو دی جانے والی ہدایت میں کہا...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں کورونا کیسز 11393565، اموات 530127اور صحتیاب ہویے چونسٹھ لاکھ

ڈیسک رپورٹ / 4 جولائی / کٹھمنڈو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 30 ہزار 127 ہو...

← مزيد پڑھئے

بھارت، کورونا سے تنگ فلمساز نے کرانے کی دکان کھول لی

چنئی/ ایجنسیاں  بھار تی فلمساز نے عالمی وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فلمی صنعت بند ہونے پر کرانے کی دکان کھول لی ہے۔ وبائی بیماری نے جہاں ہر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس وائرس کے سبب شوبز انڈسٹری بھی کافی متاثر نظر آ رہی ہے اور اس سے جڑے افراد لاک ڈاؤن کے دوران پریشان ہیں ، اسی پریشانی کا حل نکالتے ہوئے ایک بھارتی...

← مزيد پڑھئے

شام کے مستقبل کیلئے ایران بڑا خطرہ: سعودی عرب

ریاض/ایجنسیاں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ شامی بحران سے متعلق سعودی عرب کا موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ شامی بحران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 اور جنیوا ٹریک ون کے مطابق ہی حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایران شام کے مستقبل اور اس کے تشخص کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہواہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شام اور خطے...

← مزيد پڑھئے

بھارت، 100سے زائد مہمانوں کو کورونا لگا کر دولہا ہلاک

پٹنہ / ایجنسیاں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی، تقریب کے دوران وبائی بیماری پھیلنے کے...

← مزيد پڑھئے

آن لائن کلاسز کے دوران طلبہ کیسے جھوٹ بولتے ہیں؟

بھارتی مشہور مزاح نگار اور اداکار سنیل گروور کی آن لائن کلاسز سے متعلق بنائی گئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی کامیڈی شو ’ دی کپل شرما شو‘ میں گُتھی کا دلچسپ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ’آن لائن کلاسز کے دوران شریر بچے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد 13248 پہنچی؛ 3134 صحتیاب

جون 29/ کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 476 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 13248 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم نے بتائی ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 121 مریض صحت یاب...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter