تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

اماراتی شہری بغیر ویزا اسرائیل جاسکیں گے

دبئی / ایجنسیاں متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب بغیر ویزے کے اسرائیل جا سکیں گے۔ اماراتی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون کے جاری کردہ اعلامیے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اماراتی شہری جلد بغیر ویزا حاصل کیے اسرائیل کا 90 روز تک کا دورہ کرسکیں گے۔ اعلامیے کے مطابق ویزے سے استثنیٰ کا یہ فیصلہ دونوں ممالک...

← مزيد پڑھئے

امریکا کو افغانستان میں شکست ہوچکی، حکمت یار

كابل/ ايجنسى افغانستان کے سابق وزیراعظم حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمتیار نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان میں شکست ہوچکی، امریکا کے پاس افغانستان کو چھوڑنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ انجینئر گلبدین حکمتیار نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحفظات کے باوجود امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

پرینیتی چوپڑا کی سیف علی خان کو اغوا کرنے کی خواہش

ممبئى/ ايجنسى بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ اپنی اصل زندگی میں سیف علی خان کو اغوا کرنا چاہیں گی۔ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی معروف کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران پرینیتی چوپڑا نے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق دلچسپ سوالوں کمے جوابات دیئے۔ انٹرویو میں پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ وہ نواب...

← مزيد پڑھئے

ممنوعہ بپلو گروپ نے حکومت مخالف مظاہرے کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / فرحان نور /کئیر خبر انڈر گراؤنڈ کمیونسٹ لیڈر نیترا بکرم چند بپلو کی زیرقیادت تنظیم نے آج بدھ کے روز پانچ روزہ طویل حکومت مخالف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ کورونا سے متاثر مریضوں کے اخراجات برداشت نہ کرنے اور بدعنوانی کو فروغ دینے کے حکومتی ارادوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی نے 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاجی پروگرامس...

← مزيد پڑھئے

اقبال احمد شاہ بنے پارٹی کے سپلائی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن محکمہ کے سربراہ

کٹھمنڈو / فرحان نور / کئیر خبر جنتا سماج وادی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے مختلف محکموں کے لئے ذمہ داران کی تقرری کی گئی ہے۔ سابق ممبر پارلیمنٹ و وزیر مسٹر اقبال احمد شاہ کو پارٹی کے سپلائی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ اقبال شاہ کپل وستو سے سیاست کرتے رہے ہیں۔ وہ دو مرتبہ دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ جیسی ٹیم کا دورہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی جانب بڑا قدم ثابت ہوگا:معین علی

لاہور (ايجنسى۔ 20اکتوبر 2020ء) معین علی نے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کو عالمی کرکٹ کیلیے بھی اہم قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کہاکہ پاکستان نے گذشتہ دنوں مشکل وقت میں انگلینڈ کا ٹور کرنے کا مثبت اور بڑا قدم اٹھایا، اب اگر انگلینڈ کی ٹیم جنوری 2021ء میں پاکستان آئی تو یہ دونوں ممالک کیلیے بڑی خوش آئند بات ہوگی، یہ نہ صرف میزبان ملک کیلیے بڑی کامیابی بلکہ عالمی کرکٹ کیلیے بھی...

← مزيد پڑھئے

کورونا کا علاج نہ کرنے کے اعلان پر اولی حکومت نے اقتدار میں رہنے کا جواز کھو دیا!

نیپالى عوام کو اس وقت حکومت کے غلط فیصلوں کے سبب مشکلات اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- نیپالی وزارت صحت کے ترجمان مسٹر جاگیشور گوتم کے مطابق کورنا وائرس (کووڈ –١٩) کے مریضوں کا اسپتالوں میں بنا پیسہ کے علاج نہیں کیا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد کٹھمنڈو کے سول اسپتال نے مریضوں کے لئے نوٹس جاری کردی کہ پہلے ایڈوانس پیسے پھر اسپتال میں داخلہ۔...

← مزيد پڑھئے

جرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ

برلن/ ايجنسى جرمن عدالت نے خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی عدالت نے لبنانی نژاد مسلمان ڈاکٹر کو نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شہریت نہیں دی جانی چاہیے۔ سن 2015 میں جرمن شہریت کا سرٹیفکیٹ دینے والی خاتون نے ہاتھ نہ ملائے جانے کے...

← مزيد پڑھئے

امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعوی

كابل/ ايجنسى امریکی خصوصی مشیر برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز بیانات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔ زلمےخلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں طالبان کے دعوے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے، امریکا طالبان معاہدے، امریکا افغانستان مشترکہ اعلامیے پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہئے۔ زلمےخلیل...

← مزيد پڑھئے

زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان/شیڈول جاری/ ٣٠ اکتوبر سے اسٹارٹ

لاہور/ ایجنسیاں پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیاہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف 30 اكتوبر سے شروع ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، حیدر علی، افتخار احمد،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter