اٹلی کے مشہور پلے بوائے نے 6000 خواتین کے ساتھ کیا سیکس ، ہوئی ایسی حالت ، سبھی رہ گئے دنگ

28 اکتوبر, 2020

اٹلی میں دو سال پہلے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا تھا ۔ دراصل یہاں ایک شخص کی سیکس کے دوران موت ہوگئی تھی ۔ اٹلی کے مشہور پلے بوائے 63 سال کے ماریجیو جفانٹی کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا تھا ، جب وہ یوروپ کی رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ تعلقات بنا رہے تھے ۔ ہارٹ اٹیک کے فورا بعد خاتون نے پیرامیڈکس کو فون کرکے معاملہ کی جانکاری دی تھی ، لیکن تمام کوششوں کے باوجود اس کو بچایا نہیں جاسکا ۔ ( تصویر کریڈٹ : فیس بک )

اریجیو جفانٹی کو رومیو آف ریمنی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مشہور پلے بوائے اب تک چھ ہزار سے زیادہ خواتین کے ساتھ سو چکا ہے ۔ ماریجیو 1972 میں نائٹ کلب میں کام کرتے تھے ۔ 17 سال کی عمر میں ماریجیو نے ایک نائٹ کلب کے ساتھ اپنے کریئر کی شروعات کی ۔ اس وقت ان کا کام سڑک سے گزرنے والی خواتین سے بات چیت کرکے انہیں کلب میں آنے کیلئے راضی کرنا تھا ۔

سن 1986 میں اٹلی کے ایک اخبار نے جفانٹی کے بارے میں لکھا کہ وہ اٹلی کے سب سے کامیاب عاشق ہیں ۔ سال 2014 میں جفانٹی نے جرمن نیوز پیپر بلڈ کو اپنا آخری انٹریو دیا تھا ۔

اس وقت انہوں نے اپنے پلے بوائے کے کام سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب میں 59 سال کا ہوچکا ہوں اور اب اس کے لئے کافی بوڑھا ہوگیا ہوں ۔ بتایا جاتا ہے کہ گرمی کے چھٹیوں کے دنوں میں وہ 200 خواتین کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلیا کرتے تھے ۔ سردیوں کے دنوں میں وہ اسکینڈناویا میں ایک ٹورزم ایجنسی کے ساتھ کام کیا کرتے تھے ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter