الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح

29 اکتوبر, 2020

الجیریس/ ایجنسیاں

شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد (رقبہ کے اعتبار سے ) کا افتتاح ہو گیا ہے۔

جامع الجزائر نامی اس مسجد کو افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد قرار دیا جا رہا ہے۔

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح

یہ مسجد تقریباً 70 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جس کے مینار کی بلندی 260 میٹر سے زائد ہے۔

مسجد کا افتتاح رسول ﷺ کے یومِ وفات یعنی 12 ربیع الاول کو کیا گیا۔ اسے ایک چینی تعمیراتی کمپنی نے تعمیر کیا ہے –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter