کاٹھمانڈو/کیئر خبر کیئر خبر قارئین کے لیے ملک نیپال میں آج بروزِ اتوار بتاریخ 26 فروری 2023 دن بھر کی اہم خبروں کی ایک جھلک پیش کرتا ہے، متحدہ سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ مادھو نیپال نے قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین مادھو کمار نیپال نے سی پی این-یو ایم ایل سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو قومی حکومت بنانے کے لیے اکٹھے ہونے کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے وزیر خارجہ بملا رائی پوڈیال کو آخری وقت میں پہلے سے طے شدہ میٹنگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جنیوا جانے کے لیے تیار تھیں۔ وزیرہ پوڈیال کے مطابق، وہ آج صبح جنیوا کا دورہ کرنے کے لیے تیار تھیں، لیکن...
← مزيد پڑھئےمرچیا سرہا / کئیر خبر مرکز البینہ سرہا نیپال سے شایع ہونے والا اردو ماہنامہ البینہ نے مشہور محقق مؤلف اور داعی علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر مشتمل خصوصی اشاعت کا اجراء عمل میں آیا- یہ خصوصی اشاعت ٢٢٤ صفحات پر مشتمل ہے- اس کا اجراء مرکز البینہ کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی سیمینار بعنوان "علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و...
← مزيد پڑھئے
مرچیا سرہا / کئیر خبر مشہور محقق مؤلف اور داعی علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر منعقدہ ایک روزہ عالمی سیمینار مرچیا میں اختتام پذیر ہوا؛ مرکز البینہ کے زیر اہتمام اور مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے تعاون سے منعقد اس سیمینار میں ہندونیپال کے علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی -اپنی نوعیت کا یہ پہلا سیمینار تھا جو شیخ رحمہ اللہ پر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر لمبنی صوبہ مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی اور ان کی ٹیم نے آج وزیر اعظم پشپا کمل دہال (پرچنڈ) سے ملاقات کی اور مدرسہ کے نظم و نسق کے حوالے سے ایک یادداشت پیش کی۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ کو مستقل سرکاری اساتذہ کی شرح پر ان کا تعین ہو - صوبہ لمبنی...
← مزيد پڑھئے
دیوکھری / کئیر خبر لمبنی پردیش مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین مولانا مشہود خان نیپالی نے لمبنی پردیش کے سماجی ترقیات کے نو متعین وزیر چندر کیش گپتا سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی۔ مولانا مشہود کے ساتھ نیشنل مدرسہ ایسوسی ایشن آف نیپال کے صدر ڈاکٹر۔عبدالغنی القوفی، ڈاکٹر منظور احمد خان، ڈاکٹر شہاب الدین، نیشنل مدرسہ ایسوسی ایشن آف نیپال کے نائب صدر شیخ جیش مکی، مولانا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر وزیراعظم پرچنڈ کی قیادت میں حکمران اتحاد نے راشٹریہ سوتنتر پارٹی کو حکومت میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو کاٹھمانڈو میں اعلیٰ سطحی سیاسی میکنزم کے اجلاس میں اتحاد کے رہنماؤں نے یہ فیصلہ لیا ہے ۔ وہیں حکمران اتحاد نے حکمران شراکت داروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک میٹنگ...
← مزيد پڑھئے
زاھد آزاد جھنڈانگری/ کئیر خبر نیپال کی پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر, کرشنانگر, نیپال میں حکومت نیپال کی جانب سے خواتین پوليس پر مشتمل 4/رکنی ٹیم جس کی رہنمائی انسپکٹر سیلیشوری بوهرا کررہی تھیں جامعہ کی طالبات کو مختلف موضوعات پر رہنمائی کے لئے تشریف لائی- صدر مرکز وناظم اعلی جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اس ٹیم کا استقبال کیا جس میں اساتذہ جامعہ...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر / فرحان نور / کئیر خبر کپل وستو ضلع کے کرشن نگر میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 3 میں واقع جامعہ سراج العلوم السلفیہ میں نادی الطلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ کھیل پروگرام اختتام کو پہنچا جس میں کرکٹ، والی بال، کبڈی اور دوڑ کے مقابلے شامل تھے- اس موقع پر طلبہ کے مابین انعامات تقسیم کیے گئے۔ ناظم جامعہ سراج العلوم السلفیہ مولانا شمیم احمد ندوی...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات پر نئی تحقیق کے مطابق برفانی جھیل کے 30 میل کے دائرے میں آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں۔ سائنسی جریدہ نیچر کمیونیکیشنز کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دو کروڑ میں سے نصف پاکستان، بھارت، جنوبی امریکی ملک پیرو اور چین میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلی تحقیق میں خصوصاً برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات...
← مزيد پڑھئے