کٹھمنڈو / کئیر خبر راسٹریہ سواتنتر پارٹی (آر ایس پی) نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو پارٹی کے مرکزی ارکان اور ارکان پارلیمنٹ کی مشترکہ میٹنگ میں حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی جانب سے اس معاملے کے لیے آر ایس پی کے چیرمین رابی لامیچھانے یا پارٹی کے کسی اور رکن پارلیمان کو وزارت داخلہ نہ دینے کا موقف اختیار...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر/ کئیر خبر جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے قدیم خادم کہنہ مشق استاذ مولانامحمد سلیم اثری کا آج جمعرات بتاریخ ٢ فروری بوقت صبح ساڑھے سات بجے مختصر علالت کے بعد بقضاے الہی انتقال کر گئے؛ انا للہ وإنا إلیہ راجعون- یہ خبر ملک و بیرون ملک ان کے ہزاروں شاگردوں اور عقیدتمندوں پر بجلی بن کر گری -جامعہ سراج العلوم السلفیہ میں انہوں نے 44 سالہ تدریسی خدمات...
← مزيد پڑھئےدانگ/ کیئر خبر لمبنی صوبہ مدرسہ مینجمینٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی اور انکے رفقاء کار نے صوبہ لمبنی کے وزیر اعلیٰ مسٹر لیلا گری سے ملاقات کے دوران انکی توجہ مدارس کی موجودہ صورتحال کی جانب مبذول کرائی- آج وزیر اعلیٰ کے سرکاری دفتر میں جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے ناظم مولانا شمیم احمد ندوی، ڈاکٹر منظور احمد علیگ، نیشنل مدرسہ ایسوسی ایشن آف نیپال کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر الیکشن کمیشن (ای سی) نے صدر جمہوریہ اور نائب صدر کے عہدوں کے لئے انتخاب کی تاریخ طے کر دی ہے ۔ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 مارچ کو صدارتی اور 17 مارچ کو نائب صدر کا انتخاب کرائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان شالیگرام شرما پوڈیل نے کہا کہ نئے صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل 9 مارچ کو ہوگا۔انھوں نے کہا...
← مزيد پڑھئے
باجورہ/ کئیر خبر آج منگل کی دوپہر باجورہ میں آنے والے زلزلے سے درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ باجورہ کی ہمالی دیہی میونسپلٹی کے چیئرمین گووندا بہادر ملہ کے مطابق کچھ مکانات تباہ ہوئے ہیں اور کچھ گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ مقامی دل بہادر تھاپا کے مطابق زلزلے کے باعث بدھی گنگا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 7 اور 8 میں کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ باجورہ کے اسسٹنٹ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر نیپالی وزیر اعظم جناب پشپا کمل دہال نے پیر 23 جنوری 2023 کو مسلح پولیس کے سالانہ ڈے کے موقع پر نیپال کی مسلح پولیس فورس کے ہیڈ کوارٹر میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کہا کہ معلومات اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے نہ صرف انسانی زندگی کو مثبت طور پر متاثر کیا ہے بلکہ متعدد تبدیلیاں بھی لائی ہیں۔ وزیر اعظم نے سیکورٹی کے خطرات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے دیوراج گھمیرے کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ سی پی این-یو ایم ایل کے قانون ساز دیوراج گھمیرے اور نیپالی کانگریس (این سی) کے قانون ساز ایشوری نیوپانے نے اسپیکر کے عہدے کے لیے اپنی امیدواری داخل کئے تھے۔ جمعرات کو ایوان کے اجلاس میں گھمیرے کو اسپیکر منتخب کرنے کی تجویز کے حق میں 167 اور مخالفت میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال 'پرچنڈ' نے 25 دسمبر کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے تین ہفتے بعد آج منگل کو اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ اس کے ساتھ ہی حکومت میں وزراء کی تعداد اب 22 ہوگئی ہے جس میں 19 کابینی وزراء اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری نے منگل کی سہ پہر شیتل نواس میں نائب وزیر اعظم راجندر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کے سیاحتی شہر پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے طیارہ حادثہ پر سعودی عرب؛ بھارت؛ پاکستان؛ امریکہ؛ برطانیه؛ روس؛ آسٹریلیا بنگلہ دیش سری لنکا؛ فرانس جرمنی قطر کویت امارات سمیت دنیا کے بیشتر ممالک نے نیپال اور نیپالی عوام و سوگواران سے اظہار تعزیت کی ہے - سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے جہاز کے دردناک حادثے کے بعد وزیر اعظم پرچنڈ کی سربراہی میں کابینہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے جو حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریگی؛ وہیں حکومت کے ترجمان وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے کے مطابق کابینہ سوموار کو ملک بھر میں سوگ تعطیل کے اعلان کا فیصلہ کیا ہے -
← مزيد پڑھئے