کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی حج کمیٹی کے صدر شمشیر میاں کی گرفتاری کے بعد نیپالی عازمین حج پریشان ہوگئے ہیں نیپالی عازمین حج کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد کیا ہم لوگوں کا سفر حج ہو گا یا نہیں اس طرح کے خدشات اور شکایتیں لگاتار موصول ہو رہی ہیں۔ حج کمیٹی کے سیکریٹریٹ سے رابطہ کے بعد اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔ ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے...
← مزيد پڑھئے
باجورا/ کیئر خبر رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9 اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور...
← مزيد پڑھئےبیر گنج/ کیئر خبر آج ملک کے بیشتر ترائی شہروں اور مواضعات میں عید کا چاند دیکھا گیا ۔۔۔ ملک کی دینی تنظیموں نے کل بروز سنیچر کو عید منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آسکا۔ بیر گنج جیت پور چتون جنکپور اور بٹول سے چاند کی مصدقہ رؤیت موصول ہوئی ہے ۔
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو: کیئر خبر آپ کے لیے نیپال میں دن کی اہم پیشرفت کی ایک جھلک پیش کر رہا ہے، بشمول سیاست، کاروبار/معیشت، کھیل، تفریح، اور بہت کچھ۔ وزیر خارجہ ساود نے عہدہ سنبھال لیا۔ نئے وزیر خارجہ این پی ساود نے اتوار کو اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے آج صدر رام چندر پوڈیل نے شیتل نواس میں ایک خصوصی تقریب کے دوران ساود کو عہدے اور رازداری کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ رام چندر پوڈیل نے وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی سفارش پر کابینہ میں نئے وزراء کی تقرری کی ہے۔ صدر دفتر کے ترجمان ساگر اچاریہ نے بتایا کہ صدر پوڈیل نے آئین کے آرٹیکل 76 (9) کے مطابق گزشتہ سال 26 دسمبر کو تشکیل دی گئی وزراء کی کونسل میں تبدیلیاں کیں اور قلمدان تقسیم کئے ۔ دوبارہ تبدیل ہونے والی کابینہ میں...
← مزيد پڑھئےجنکپور/ کیئر خبر اب تک پڑوسی ملک بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی صرف رام نومی پر شوبھا یاترا کے موقع پر پیدا ہوتی تھی لیکن اب اس کی آنچ پڑوسی ملک نیپال تک بھی پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نیپال کے جنک پور میں رام نومی کی شوبھا یاترا میں شریک لوگوں نے مسجد کے قریب ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جنک پور میں جانکی مندر کے پیچھے ایک مسجد ہے۔ شوبھا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے جمعہ کو نیپال میں بیچ ہوا میں آپس میں ٹکرانے والے تھے کہ وارننگ سسٹم نے پائلٹس کو محتاط کر دیا اور ان کی فوری کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ حکام نے اتوار کو یہاں یہ جانکاری دی ہے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAN) نے ایئر ٹریفک کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تین ملازمین کو...
← مزيد پڑھئے