سعودی ماہر اقتصاد راشد الفوزان نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ سعودی خواتین ہم وطن نوجوانوں سے کہیں زیادہ ڈسپلن کی پابند ہیں ۔ ڈیوٹی زیادہ توجہ سے کرتی ہیں ۔ مملکت میں خواتین کو ملازمت فراہم کرنے کا رجحان بہتر ہوتا جا رہا ہے ۔ الفوزان نے روتانا خلیجیہ کے خصوصی پروگرام ’اللیوان ‘ میں بحیثیت مہمان متعدد سوالات کے جواب دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ سعودی...
← مزيد پڑھئے
سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکیوں کیلئے منفرد اقامہ ’’اقامہ ممیزہ‘‘ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کی بدولت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں متعدد مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے جبکہ ان پر کئی ذمہ داریاں بھی عائد ہوں گی۔ شوریٰ کا اجلاس بدھ کو صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت ہوا۔ منفرد اقامہ قانون کا مسودہ سعودی کابینہ نے شوریٰ کو بھیجا تھا...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور کانگریس میں ان کے اتحادیوں کی طرف سے اخوان المسلمون کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ امریکا میں اخوان المسلمون کوعالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی کوششیں کئی سال سے جاری ہیں۔ امریکا اخوان اور اس کے ساتھ منسلک دیگر اداروں، شخصیات اور تنظیمیں کے مالی سوتے خشک کرنے کے لیے قانون...
← مزيد پڑھئے
دبئی کی تعمیراتی کمپنیوں نے مختلف منصوبوں میں کام کرنے والے کارکنوں کو دن کے بجائے رات کے اوقات میں ڈیوٹی دینے کا موقع فراہم کر دیا۔ روزہ دار مزدوروں کو دن کی مشقت سے بچانے کیلئے بعض دیگر کمپنیوں نے ڈیوٹی کے اوقات صبح پانچ بجے سے دن کے 11بجے تک متعین کردیے ہیں۔ دبئی اور ابوظبی کے علاوہ امارات کے مختلف شہروں میں دن کے وقت شدید گرمی...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز محمد اشفاق نے میڈیا سے گفتگو میں تین پولیس اہلکاروں ایک نجی سکیورٹی گارڈ اور ایک عام شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہلاک...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں رجسٹرڈ خواتین وکیلوں کی تعداد 487 پہنچ گئی ۔ وزارت عدل میں رجسٹرڈ وکلاءکی تعداد 6270 ہے جن میں خواتین وکیل شامل ہیں ۔ مملکت میں خواتین مختلف سیکٹرز میں خدمات انجام دے رہی ہیں وکالت کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ۔ گزشتہ برس2018 میں وزارت عدل نے وکالت کے 774 لائسنس جاری کئے ان میں سے 619 مرد اور 155 خواتین تھیں ۔وزرات انصاف کا کہنا...
← مزيد پڑھئےتاریخی کھدائیوں سے دن بدن نت نئے انکشافات ہوتے رہتے ہیں ان ہی میں سے دلمون نامی ایک افسانوی ریاست بھی ہے جسے مورخین دنیا کی جنت کا نام بھی دیتے ہیں۔ یہ افسانوی ریاست عظیم الشان تمدن کی حامل تھی جو پانچ ہزار برس قبل بحرین کے جزائر، سعودی عرب کے علاقے ’تاروت‘ اور کویت کے جزیرے’ فیلکا‘ میں پوری شان و شوکت کے ساتھ قائم تھی۔ پہلے پہل کویت...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے، سینیٹر وارینواشنگٹن: ( 08 مئی 2019) ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے کہاہے کہ امریکی صدر کا مواخذہ کیا جائے۔ سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت نہیں بلکہ امریکا کے آئین کی حفاظت کرنے کا حلف اٹھایا ہے۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر وارین نے کہا کہ مولر رپورٹ سے امریکا اور ٹرمپ مہم حکام کے درمیان روابط ثابت ہوگئی ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
← مزيد پڑھئے
اگر ایران جولائی 2015ء میں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو یورپ اس پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عاید کردے گا۔ ایران کی ایک سرکاری خبررساں ایجنسی نے سوموار کو یہ اطلاع دی تھی کہ امریکا کی جوہری سمجھوتے سے دستبرداری کے ردعمل میں ایران اپنے منجمد جوہری پروگرام پر دوبارہ کام شروع کردے گا لیکن اس نے یہ بھی کہا...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے اپنے دیرینہ دوست اور اپنی بیٹی کے باپ سے منگنی کرلی اور اب دونوں نے شادی کا فیصلہ بھی سنا دیا، شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب گیفورڈ نے شادی کی پیشکش کی تو یہ لمحہ کبھی نہ بھلائے جانے والا رومانوی لمحہ تھا۔تفصیل کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے اپنی...
← مزيد پڑھئے