جاپان میں ایک خنجر بردار شخص کے اسکول کی طالبات پر حملے کے نتیجے میں دو طالبات ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے طالبات کو نشانہ بنانے کے بعد خود پر بھی خنجروں کے وار کرکے خودکشی کرلی ہے۔ واقعہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو کے نواحی شہر کاواساکی میں پیش آیاہے۔ تاحال حملے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ عینی شاہدین...
← مزيد پڑھئے
یمن میں آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں تعاون فراہم کرنے والےعرب فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حاصل کرنا خطے کے ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے پاس بیلسٹک میزائلوں کی موجودگی پڑوسی ملکوں کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے۔ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تین علاقائی اور نمائندہ بین الاقوامی انجمنوں کے سربراہی اجلاسوں کے جلو میں وزیر اطلاعات ترکی الشبانہ کی قیادت میں بڑے پیمانے پر میڈیا کی سہولت کے لئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تیرہ نگران ٹیموں کے تعاون سے سعودی وزارت اطلاعات اس میگا ایونٹ کی کوریج کرنے والے 390 مقامی اور بین الاقوامی صحافتی اداروں کے اکٹھ کو سہولیات فراہم کرنے کی...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت ریاض: سعودی عرب نے قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنےکا دعوت نامہ بھیج دیا۔ اجلاس میں امریکا اور ایران کےدرمیان جاری کشیدگی پربات چیت کی جائے گی۔قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے تیس مئی کومکہ میں ہونےوالےخلیجی تعاون کونسل گلف کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنے کادعوت...
← مزيد پڑھئے
تصویر: یورو نیوزبرازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم میں 42 افراد ہلاک ہوگئے ، حکام نے واقعے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق قیدیوں کے درمیان لڑائی برازیل کی ریاست ایمازوناس کے شہرمناؤس میں واقع جیل میں ہوئی، جس میں چاقوؤں، خار دار برشوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے کا آغاز تب ہوا جب قیدیوں سے ملاقات کا...
← مزيد پڑھئے
ریاض(26 مئی 2019ء) وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر اب تک 74 لاکھ سے زائد افراد کو عمرہ ویزہ جاری کیے جا چکے ہیں ۔ جن میں سے 69 لاکھ 64 ہزار 943 افراد نےسعودی مملکت پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اس بار حج سیزن کا آغاز ستمبر کے وسط میں ہوا تھا۔ وزارت حج کے مطابق اس...
← مزيد پڑھئے
جدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں عوامی مقامات پراخلاق سے گری حرکات کو روکنے کے لیے آج سے قانون کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔ اس قانون کے مطابق ملک بھر میںعوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات کی ممانعت ہوگی۔ اگرکوئی شخص ایسا کرتا پایا گیا تو اُس پر جرمانہ ہو گا، جس کی حد پانچ ہزار سعودی ریال تک ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص اس نوعیت کی غیر اخلاقی حرکت ایک سال کے اندر...
← مزيد پڑھئے
جدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاءبیچنے والوں کو بُری خبر سُنا دی گئی جبکہ وہ لوگ جو قسطوں پر کچھ سامان خریدنے کے خواہش مند ہیں، وہ بھی پریشان ہو جائیں گے۔ وزارت تجارت کی جانب سےسعودی مملکت میں الیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی انسٹالمنٹ پر فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت کی جانب سے اس اقدام کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔تاہم وزارت کی جانب...
← مزيد پڑھئے
انڈین انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ هندوستاني وزيراعظم نریندرا مودی کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ مودی اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کریں گے یا نہیں؟ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ کیا عمران خان کو نريندرمودی کی تقریب حلف برداری میں جانا چاہیے؟ یاد رہے کہ جب سنہ 2014 میں...
← مزيد پڑھئے
مغربی علاقے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پانچ نیوی اہل کاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر بھی امدادی کاموں میں حصہ لے رہے تھے کہ اسی دوران ہیلی کاپٹر آگ کے شعلوں...
← مزيد پڑھئے