خیالات ونظریات

نیپال میں اردو زبان کی حیثیت{مردم شماری کے تناظر میں}

  (( نیپال میں ابھی ابھی مردم شماری چل رہی ہے مسلمانوں کے ہر طبقہ نے نیپالی کو قومی زبان اور اردو کو مادری زبان کی حیثیت میں اسے لکھوانے کی اپیل کی ہے تاہم انفردی طور پر کچھ بھائیوں کو اشکال پیدا ہورہا ہے اسی لئے زیر نظر تحریر میں ایسے ہی اشکالات کو دور کرنے کی ایک کوشش کی گئی ہے ۔ شاید آپ کے دل میں اتر...

← مزيد پڑھئے

آزاد افغانستان..خدشات وتوقعات

جن لوگوں نے سوچا تھا کہ افغانستان سے امریکی اور مغربی ملکوں کے افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں اسلامی انقلاب آجائےگا. ہر طرف امن وامان اور خوشحالی کا دور دور ہ ہوگا وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ـ افغانستان وہ ملک ہے جہاں چالس40 سال سے صرف خون خرابہ ہو رہا ہےـ پہلے سویت یونین نے حملہ کر کے بڑے پیمانے پر قتل عام کیا ان...

← مزيد پڑھئے

عروس البلاد ممبئ کیوں ڈوبتی ہے؟

ہر سال بارش کے موسم میں تین یار چار مرتبہ ایسا ضرور ہوتا ہے کہ جب پوری ممبئ ڈوب جاتی ہے لوکل ٹرین چلنا بند ہوجاتی ہیں سڑک پر ٹریفک جام ہوجاتا ہے لاکھوں لوگ پھنس جاتے ہیں گھروں میں دوکانوں میں پانی بھر جاتا ہے اوربے تحاشہ جانی ومالی نقصان ہوتا ہے سڑکیں سمندر کا.منظر پیش کرتی ہیں. خستہ حال اور مخدوش عمارتوں میں رہنے والے لوگ بارش اور...

← مزيد پڑھئے

عید قرباں: پاک دلوں کی نمائش گاہ

عید قرباں یا عید الاضحی اسلام کی دوسری عظیم عید ہے جو حج کے مہینہ میں یعنی ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو سارے عالم میں منائی جاتی ہے- عید الفطر اگر نزول قرآن کی یادگار ہے تو عید قرباں ایثار و قربانی؛ جذبۂ صادق اور مجاہدہ نفس کی پکار ہے ۔ مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کے الفاظ ہیں : عید الاضحی محض سیر و تفریح: عیش و...

← مزيد پڑھئے

پڑوس: لوجہاد و تبدیلئ مذہب ایک بہانہ ہے

آئندہ سال 2022 میں ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں. جن ریاستوں میں بی جےپی. کی حکومتیں ہیں وہاں اس کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے.عوامی خدمات عوامی سہولیات کی فراہمی کے بجائے فرقہ پرستی کا زور اشتعال انگیز بیانات تبدلئی مذہب اور"لو جہاد" کا فرضی ومن گڑھنت کہانی ہندو مسلم میں مغارئت زہریلے بیانات پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے. تعمراتی وترقیاتی کاموں کو...

← مزيد پڑھئے

پڑوس: کشمیریوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرو

دفعہ 370 کے خاتمے کافیصلہ مودی اور امت شاہ کا اپنا فیصلہ تھا اس تعلق سے کسی سے کوئ مشاورت نہیں کی گئ. پارلیمنٹ کے اندر اپنے عددی اکثریت کی بنیاد پر نہ صرف دفعہ تین سو ستر 370ختم کی گئ بلکہ کشمیر کی ریاست کی حیثیت بھی ختم کردی گئ اور اس کو یونین ٹریٹری(Union Territory) بنا دیا گیا. اس کے بعد سے آج تک کشمیر کی حیثیت ایک...

← مزيد پڑھئے

علیحدہ مسلم سیاسی پارٹی، صرف انتشار وتفرقہ پھیلانے کا سبب بنے گی

مسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے افق پر علم کی بازگشت

علم کیا ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کمپیوٹراور انٹرنیٹ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان نے پوری دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے ، علم کی حقیقت کسی صاحب عقل و خرد، کسی صاحب بصیرت و بصارت سے مخفی و پوشیدہ نہیں، علم وہ نور ہے، جو صرف صاحب علم ہی کو نہیں، بلکہ پورے افراد خانہ، اہل قریہ، قوم و ملت، ملک و بیرون ملک کے تمام افراد کو...

← مزيد پڑھئے

ملالہ "ملال "تو رہےگا !

آج ملالہ کا دور دورہ ہے انٹر نیشل میڈیا میں چھائ ہوئ ہے.ملالہ یوسف زئ تیسری مرتبہ سرخیوں میں ہے. پہلی مرتبہ اسے شہرت اس وقت ملی جب وہ نو عمر تھی. ملالہ اس وقت سرخیوں میں آئ تھی جب تعلیم حاصل کرنے اور لڑکیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے الزام میں طالبان نے اس پر حملہ کیا تھا ملا لہ حملے میں بال بال بچ گئ. لیکن...

← مزيد پڑھئے

مغربى بنگال: ابھی مزید کئی ’بدھو‘ گھر واپسی کی قطار میں ہیں

بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے اپنے بیٹے شبھرانشو کے ساتھ اب دوبارہ اپنے پرانے گھر ٹی ایم سی میں واپس آچکے ہیں۔ بی جے پی کے ایک اور لیڈر راجیو بنرجی بھی ممتا دیدی کی ہری جھنڈی کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے منتخب شدہ 35 سے 40 ممبرانِ اسمبلی بھی ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے لیے پرتول...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter