خیالات ونظریات

عیدالفطر انعام الٰہی اور پیغام انسانیت کا دن!

ماہ رمضان اپنی تمام تر رحمتیں، برکتیں اوربخششیں نچھاور کرکے بےشمار نعمتوں اور انعامات واکرامات سےمعمور، فرحت ومسرت، بہجت وانبساط اور انگنت نوازشوں کا ایک عظیم الشان دن عطا کرکے ہم سے رخصت ہو رہا ہے، عیدالفطر کی بابرکت ساعتیں ملت اسلامیہ کے ہر فرد بشر کے لیے رب کائنات کی طرف سے خوشی وشادمانی اور انعامات و اعزازات کی نوید پیش کرتی ہے، یہ دن فرزندان توحید کے لیے...

← مزيد پڑھئے

موت کا خوف؛ بیماری سے کہیں زیادہ خطرناک!

موجودہ حالات میں ہر طرف موت اور بیماری کا خوف اس قدر ہے کہ ہر شخص خوف میں مبتلا نظر آتا ہے ، خوف کی فضا میں ہر شخص دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے کہ کہیں وہ کورونا کا سفیر تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس خوف میں مبتلا ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پورا عالم اس خوف میں مبتلا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

بات یہ ہے کہ میں منافق ہوں (2)

یہ اپنی منافقت کے اعتراف کی دوسری سیریز ہے۔ خیال رہے کہ یہ محض اعتراف ہے، یہ مطمئن ضمیر کو مزید مطمئن کرنے کی کوئی فضول کوشش نہیں، اس میں کوئی اور دوسرا اخلاقی مفہوم بھی مضمر نہیں، اگر آپ ایسا کوئی مفہوم اخذ کرتے ہیں کہ خدا نخواستہ میں نے اپنی منافقت سے توبہ کر لی ہے اور اب مقامِ ولایت پر فائز ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں تو...

← مزيد پڑھئے

بات یہ ہے کہ میں منافق ہوں

مجھے عائشہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں۔ اول تو یہ کہ میں ایک منافق شخص ہوں جو یہ سمجھتا ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کو جنسی تسکین فراہم کرنے کا فریضہ ادا کرنے کے لئے تخلیق کی گئی ہے۔ جب تک وہ مرد ذات کی وحشت کو رام کرتی رہے گی عورت ہونے کی مریادا بنی رہے گی اور جیسے ہی...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں اردو زبان کے تحفظ وبقاء کے لیے دو اہم مواقع

نیپال کے آئین کے مطابق نیپال میں بہ طور مادری زبان بولی جانے والی ساری زبانوں کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔ کل 123 زبانیں نیپال کی مادری زبان کی فہرست میں درج ہیں، ان میں سے ایک اردو زبان بھی ہے، جو کہ دس بڑی زبانوں میں دسویں نمبر پر ہے۔ نیپال کے اکثر و بیشتر مسلمان اردو بولتے اور سمجھتے ہیں۔ جب کہ 2011 کی مردم شماری...

← مزيد پڑھئے

لو جہاد

جمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے ااور پھر ہری دوار سے ہوآئے ۔ جمنا کی یہ حسرتیں گزشتہ دودنوں سے نیلم کامرجھایاہواچہرہ دیکھ دیکھ...

← مزيد پڑھئے

نیپالی مرد، خواتین سے زیادہ شراب اور تمباکو نوشی کے عادى

حالیہ سروے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نیپال میں خواتین کے مقابلے مردوں میں شراب اور تمباکو کے استعمال کی شرح زیادہ ہے۔ حکومت نیپال کے مرکزی اعداد وشمار محکمہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ، 81.4 فیصد خواتین ، جن کی عمریں 15 سے 49 سال کے درمیان ہیں ، کبھی بھی شراب نہیں پیتیں ، جبکہ اسی عمر کے مردوں میں سے 43...

← مزيد پڑھئے

مشرقی بحیرۂ روم …..نیامیدان جنگ

بحیرۂ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرۂ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اُس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہا ہے۔ طاقت میں اضافے کیلئےبڑی ریاستیں اس خطے کواپنے حق میں بروئے کارلاتی رہی ہیں۔غیرمعمولی اہمیت کے حامل محلِ وقوع نے بحیرۂ روم کوایشیااوریورپ کےمتعددممالک کیلئےسیاسی اور جغرافیائی اعتبارسے انتہائی اہم...

← مزيد پڑھئے

بھارتی آرمی چیف کا دورہ نیپال تعلقات کی مضبوطی کی علامت

بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مكند نروانے ٤ نومبر ٢٠٢٠ بروز بدھ تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے ، اس دوران ان کا وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور ان کے ہم منصب نیپال آرمی چیف جنرل پورن چندر تھاپا سے بات چیت ہوئی اور دفاعی تعاون کو نئی اونچائیوں پر لے جانے کا عہد کیا گیا۔ اس دوران صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نروانے کو "نیپال آرمی کے...

← مزيد پڑھئے

*چلوکہ دشمنانِ مصطفے سے دشمنی کرلیں*

جس نبی مکرّم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے توحید کا جام پلایا، امن کا پیغام سنایا،اخوّت کا دِیا جلایا،مساوات کادرس دیا،تعصّب کی دیوار گرائی ،غم کے ماروں کو ڈھارس دی،زخم کھاکر پھول برسائے،گالیاں سن کر دعائیں دیں،اس رحمتِ عالم  صلّی اللہ علیہ وسلم کو ہردور میں اسلام دشمنوں کی طرف سے نشانہ بنایا گیا،ان کے ناموس پر ضرب لگائی گئی،ان کی شان میں گستاخی کی جسارت کی گئی، کبھی ڈنمارک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter