کٹھمنڈو یکم دسمبر / کئیر خبر کیرئیر اس وقت اڑان بھرتا ہے جب صاحب کیرئیر کی صحیح رہنمائی ہو حوصلے سلامت ہوں یاس اور قنوط کے سایے اس کے ارد گرد پھیلنے نہ پاییں؛ سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے پوری طرح تیار ہو ؛ قوم و ملت کے مقاصد کا حصول مطمح نظر بن جائے - آج یہ باتیں کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیریئر کاؤنسلنگ ورکشاپ میں مقررین...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو ۲۹؍ نومبر (کيئر خبر)کےئر فاؤنڈیشن نیپال تعلیمی و سماجی خدمات کو آگے بڑھاتے ہوئے طلبہ کے لئے خاص طور پر کیرئر کاؤنسلنگ پروگرام لیکر حاضر ہوا ہے ، نیپال کے سرکاری نوکریوں میں پسماندہ طبقات کی حیثیت زیرو کی ہے، لوک سیوا آیوگ جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی شدید ترین ضرورت ہے ۔ اسی اہمیت کے پیش نظر فاؤنڈیشن نے...
← مزيد پڑھئے
جدو کوہا دھنوشا 27 نومبر / نمائندہ کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر اور موجودہ کمیٹی کے سرپرست مولانا عبد الخالق کوثر سلفی نے اپنی کمیٹی کے موجودہ امیر مولانا ہارون سلفی کو نا اہل قرار دیتے ہویے کہا کہ اب قیامت کا انتظار کرنا چاہیے انہوں نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ دھنوشا اور بھوری کی میٹنگ میں اس...
← مزيد پڑھئے
مرچیا سرہا 21 نومبر / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق بروز منگل مرکزابن باز میں ضلع سرہا کی کمیٹی اور شوری اراکین کی میٹنگ بلائی گئی، جسمیں امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مولانا ہارون سلفی اور ناظم مولانا عزیزالرحمن تربت اور مولانا ارشاد مدنی نائب امیر موجودتھے ۔ حسب روایت مولانا ہارون اور مولانا عزیز الرحمن تربت نے عالمی کانفرنس کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے لوگوں سے تائید حاصل...
← مزيد پڑھئے
سنسری 21 نومبر / کئیر خبر آج علی الصباح موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی ہے ؛جائے واردات پر ان کی موت واقع ہوگئی؛ مسلح بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے سنسری میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ اس وقت انجام دیا گیا جب فدا حسین مارننگ واک پر گئے ہویے تھے ، دوہبی میونسپلٹی وارڈ نمبر 9چھاتا بیلی کے...
← مزيد پڑھئےکلیا بارا 20 نومبر (کئیر خبر) موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث بارا کے ناظم مولانا کلام الدین مدنی نے امير مركزى جمعية أهل حديث نیپال مولانا ہارون سلفی كے نام ایک پیغام میں ضلعی کمیٹی اور شوری اراکین کے متفقہ فیصلے کی وضاحت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعیت اہل حدیث بارا کا ناظم ھونے کے ناطے نیز ممبران شوری بارا کا یہ پیغام...
← مزيد پڑھئے
سارسر سپتری ١٩ نومبر / کئیر خبر (نمائندہ خصوصی ) غیر اصولی حرکتوں دستور کی پامالی دوسروں کے حقوق ہڑپنے ضلعی کمیٹیوں کو توڑنے کی سازش میں ملوث مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر مولانا محمّد ہارون سلفی و ناظم مولانا عزیز الرحمن ترپٹ مدنی تنظیم و جماعت کے لئے فتنہ کا روپ دھارتے جارہے ہیں - جمعیت اہل حدیث سپتری کے ذمہ داران و اراکین شوری نے ایک میٹنگ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١٩ نومبر / کئیر خبر موصولہ آڈیو رپورٹ کے مطابق جمعیت کی ایک میٹنگ میں امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمّد ہارون سلفی نے جمعیت کے دستور کو روندنے کا عزم کرتے ہوے کہا کہ کوئی انتخاب کی بات نہ کرے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے ایک ذمہ دار کے سوال پر کہ موجودہ کمیٹی کو دستور کے مطابق دو سال کے لئے وقت ملا تھا...
← مزيد پڑھئے
بٹول 12 نومبر / کئیر خبر ابھی ابھی موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعیت اہل حدیث کپل وستو کے صدر ڈاکٹر محمّد مصطفیٰ سلفی کا بٹول کے گوتم بدھ سمدایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا تین روز قبل ہارٹ اٹیک کے سبب انھیں بٹول میں داخل اسپتال کرایا گیا تھا اور آج وہ جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا وہ لگ بھگ ٦٥ برس کے تھے مرحوم...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١١ نومبر / کئیر خبر نیپال میں کتوں کے دن کے موقعے پر کٹھمنڈو پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں پولیس میں ذمہ دارانہ فرائض سر انجام دینے والے کتوں کو کو میڈلز سے نوازا گیا ۔ کتوں نے اس موقعے پر اپنے ساتھی سپاہی کی مدد سے پریڈ بھی کی اورہاتھ اُٹھا کر سیلوٹ کرتے ہوئے افسران...
← مزيد پڑھئے