ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال میں زخموں...
← مزيد پڑھئےكليا/ كيئر خبر ضلع بارا اور پرسا میں شدید آندھی کے سبب بھیانک تباہی ہوئی ہے انسانی جانوں کے علاوہ مویشی فصل اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے / پردیش میں سوگ کا اعلان کیا گیا ہے / بعض مہلوکین کی شناخت كي فهرست موصول ہوئی ہے.
← مزيد پڑھئےکیئر خبر: 1 اپریل موصلہ و مصدقہ خبروں کے مطابق اتوار دن گزار کرکے رات میں آئی تیز آندھی اور بارش کیوجہ سے ضلع بارا اور پرسا میں اب 40 افراد جاں بحق اور 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں تیلکوا ِ سمرون گڈھ ِ،ترسونیِ بھلوہی ِہردیا بھلوہی پرشورام فور ِِدھرم نگر گاؤں میں مالی جانی نقصانات زیادہ ہوئے اس موقع پر صوبہ کے وزیر اعلی لال بابو راؤت نے مرنے والوں کے گھر والوں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے تلاوت کلام پاک سے ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب نےپیش کیا۔ اس کےبعد اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...
← مزيد پڑھئےبارا (کیئر خبر) بروز سنیچر مدرسہ سلفیہ کنز العلوم رنگپور کلیا، بارا ، نیپال میں ایک روزہ معلمین و معلمات تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہوا۔ مجلس کی افتتاح حافظ صلاح الدین سراجی صدر المدرسین مدرسہ ھذا کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ اس کے بعد نسیمہ خاتون اور ان کی سہیلیوں نے ترانہء نیپال " سیو تھنگا پھول کا ہامی ایوٹئی مالا نیپالی" سے حب الوطنی کا ثبوت دیا اور سب...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو 16 فروری- آج کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا لوگ گھروں سے باہر نکل اے تھوڑی در کیلئے افراتفری کا ماحول بن گیا کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو کا جنوبی حصّہ کیرتی پور تھا
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر - الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی جانب سے ال نیپال مسابقہ حفظ قرآن مجید کا انعقاد ہوا جس میں درج طلبہ نے حصہ لیا ۔ 1۔ سراج تاج انصاری بن تاج الدین انصاری مدرسہ اسلامیہ فیض العلوم بینی گھاٹ 2۔ ممتاز میاں بن باب الدین مدرسہ اصلاح المسلمین گورکھا بازار 3۔ محمدسیف اللہ بن جیش الدین مدرسۃ الحرمین کاٹھمنڈو 4۔ محمداظہر بن ابواللیث...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر اٹھائیس دسمبر 2018 کاٹھمانڈو کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل رہا اردو اکیڈمی نیپال کے ذریعہ جشن غالب بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ جس میں کاٹھمانڈو میں موجود اردو ہندی اور نیپالی کے شعراء نے بڑھ چڑھ کر پورے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا پورا...
← مزيد پڑھئےروتہٹ - کئیر خبر مولانا محمد ہارون تیمی کے ذریعے موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ کل 26 دسمبر 2018 بروز بدھ تقریباً 11بجے مولانا اخلاق احمد تیمی کے انتقال پر ملال کی خبر بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی اہل خانہ پر مصیبت کا پہاڑ ٹوٹ پڑآ؛ موصوف تقریباً 36 سال کے تھے جامعہ ابن تیمیہ مدینةالسلام چندنبارہ بہار سے 1999 میں بشیر الدین تیمی ڈاکٹر ظل...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر- کئیر خبر ماہنامہ نور توحید کرشنا نگر، نیپال نے معروف عالم دین مولانا عبدالوہاب خلجی کی حیات و خدمات سے متعلق اشاعت خاص کا اہتمام کیا، جس کی تقریب اجراء مرکز التوحید جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں عمل میں آئی، اس موقع پر علماء کرام نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا: مدیر مسؤل ماہنامہ نورتوحید مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا: تقریب اجراء کے...
← مزيد پڑھئے