جھنڈا نگر (نیپال)(زاہد آزاد جھنڈا نگری)مرکز التوحیدجامعہ خدیجۃ الکبریٰ، کرشنا نگرنیپال سے 35 سال سے شائع ہونے والے سب سے قدیم اردو مجلہ ماہنامہ ”نورتوحید“ کا خصوصی شمارہ ”بیاد شیخ محمد عزیر شمس“کا رسم اجراء عمل میں آیا، اس موقع پر صدر مرکز التوحید ناظم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری، مہتمم جامعہ ڈاکٹر سعید احمدصاحب اثری، مولانا مطیع اللہ حقیق اللہ مدنی مدیر نور توحید، مولانا عبدالقیوم مدنی،...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی پارلیمنٹ میں کل ٢٧٥ سیٹیں ہیں - موجودہ الیکشن میں کوئی بھی مسلم امیدوار ڈائرکٹ الیکشن میں جیت حاصل نہ کر سکا - لیکن سمانوپاتک سسٹم یعنی متناسب نمائندگی کوٹے سے چھ مسلم سیاستداں پارلیمنٹ کے رکن بننے میں کامیاب ہویے ہیں- نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے قدیم کامریڈ سراج احمد فاروقی کی برسوں کی محنت رنگ لائی اور اس بار ممبر پارلیمنٹ کا تحفہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ڈپارٹمنٹ آف فارن ایمپلائمنٹ کے مطابق، ہر روز تقریباً 3000 نوجوان غیر ملکی ملازمت کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے نیپالی نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شرم وبھاگ کے ڈائریکٹر کرشنا پرساد بھسال نے کہا کہ ملک میں روزگار کی کمی کی وجہ سے ہر روز بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ایک ایسے وقت میں جب نیپالی کانگریس اور ایمالے دونوں نے نئی حکومت بنانے کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ بات چیت تیز کر دی ہے، ماؤ نواز - جو مستقبل کے کسی بھی اتحاد میں ایک اہم اتحادی ہے- نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تمام آپشنز کھلے ہوئے ہیں - ماؤسٹوں کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر دو نئی قومی پارٹیوں کے طور پر ربی لامیچھانے کی زیر قیادت راشٹریہ سوتنتر پارٹی اور سی کے راوت کی قیادت والی جنمت پارٹی کا ابھرنا نیپالی سیاست میں تبدیلی کی علامت سمجھا جارہا ہے - 20 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والی نئی پارلیمنٹ میں سات قومی پارٹیاں ہوں گی کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ مادھو کمار نیپال کی قیادت والی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر/ عبد المجید بھکراہوی ایک نیپالی بہن ” وَندنا ڈنگول “ حال نام ” سارہ “عمر تقریبا ٣٥ سال نے فرانس میں اسلام قبول کیا اور وہیں اس نے ایک مسلمان ” محمد اسلام “ سے نکاح کیا ۔ پانچ سالوں کے بعد جب وہ نیپال آئی تو اکیس دنوں کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ گھر کے لوگ انہیں ہندو...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر جسپا لیڈر محمد اشتیاق راعی؛ ضلع بارا سے ممبر پارلیمنٹ ایمالے لیڈر اقبال میاں اس بار انتخابات میں اپنی سیٹیں گنوا بیٹھے ہیں - وہیں روتھٹ سے کے کانگریس ممبر پارلیمان اور سابق وزیر محمد آفتاب عالم کے فرزند ڈاکٹر فردوس عالم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ ایک آزاد امیدوار کرن کمار تیلی کے مقابلے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کے لیے ووٹنگ آج اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔ بعض مقامات پر 7 بجے تک ووٹنگ پیریڈ کو بڑھایا گیا ہے ۔ اگرچہ مختلف مقامات پر جھڑپیں اور آتشزدگی ہوئی تاہم ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں 15 مختلف مقامات پر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر کل (اتوار) کو ہونے والے صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں کل 1 کروڑ 89 لاکھ 88 ہزار 570 افراد ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شائع ہونے والی حتمی ووٹر لسٹ کے مطابق ملک بھر سے مذکورہ ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے۔ کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں سے باگمتی صوبے میں سب سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ اس صوبے میں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کے بجھانگ میں آج ہفتے کے روز شام آٹھ بجے 5.4 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے ہمالیائی ملک اور پڑوسی ملک بھارت میں مکانات لرز اٹھے، حکام نے بتایا کہ اس ہفتے کے شروع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد نصف درجن افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیپال اور شمالی ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے...
← مزيد پڑھئے