دیوراج گھمیرے نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

19 جنوری, 2023

کٹھمنڈو / کئیر خبر
کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے دیوراج گھمیرے کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔

سی پی این-یو ایم ایل کے قانون ساز دیوراج گھمیرے اور نیپالی کانگریس (این سی) کے قانون ساز ایشوری نیوپانے نے اسپیکر کے عہدے کے لیے اپنی امیدواری داخل کئے تھے۔ جمعرات کو ایوان کے اجلاس میں گھمیرے کو اسپیکر منتخب کرنے کی تجویز کے حق میں 167 اور مخالفت میں 100 ووٹ ڈالے گئے۔

ایوان نمائندگان کے 275 ارکان میں سے 268 نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ایک رکن اسمبلی غیر جانبدار رہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter