کٹھمنڈو / کئیر خبر
بدھ 11 جنوری، ٢٠٢٣ کو، نیپالی حکمران اتحاد نے تمام سات ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی تقرری حسب ذیل کیا ہے۔
صوبہ نمبر 1 / مسٹر حکمت کمار کارکی، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی
صوبہ مدھیش/ مسٹر سروج کمار یادو جنتا سماج وادی پارٹی
صوبہ باگمتی/ مسٹر سالکرم جمکتل ماؤسٹ پارٹی
صوبہ گنڈکی/ مسٹر کھگراج ادھیکاری، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی
صوبہ لمبنی/ مسٹر لیلا گری متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی
صوبہ کرنالی/ مسٹر راج کمار شرما ماؤسٹ پارٹی
صوبہ سدور پچھم/ مسٹر راجندر سنگھ راول متحدہ کمیونسٹ پارٹی مارکسسٹ-لیننسٹ
آپ کی راۓ