کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کی بجلی کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وسط ستمبر سے اکتوبر کے وسط تک میں برآمدات کی کل مالیت 4.2 بلین روپے تک پہنچ گئی۔ نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی کے مطابق، وسط مئی تا جون کے وسط تک بجلی کی برآمدی آمدنی 12 ارب روپے کے متاثر کن اعداد و شمار کو عبور کر چکی ہے۔ نیپال نے بھارت کو 11.82 بلین روپے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر موہن وید کی زیر قیادت نیپال انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے کاٹھمانڈو میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کاٹھمانڈو کے دھمبا راہی سے ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا اور اسرائیلی سفارت خانے پر جا کر ختم ہوا بعد ازاں پارٹی کے ذمہ داران نے اسرائیلی ایمبیسی کو اپنا احتجاجی خط سونپا جس میں تحریر تھا کہ اسرائیل غزہ پر جاری حملوں...
← مزيد پڑھئےتل ابيب/ ايجنسى وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اقوامِ متحدہ نے اسرائیل سے الٹی میٹم واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے ہفتے کے روز حماس کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے حملے میں کم از کم دس نیپالی طلباء کی ہلاکت کے بعد منگل کو قومی سوگ کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے یوم سوگ کے موقع پر نیپال کے قومی پرچم کو نصف جھکانے کا بھی فیصلہ کیا۔ حکومت کی ترجمان اور اطلاعات، مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر اسرائیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حماس گروپ کے شہریوں کے خلاف اندھا دھند حملے میں کم از کم 10 نیپالی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اگرچہ اسرائیل میں نیپال کے سفارت خانے نے حماس کے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی ابتدائی تفصیلات وزارت خارجہ کو ارسال کر دی ہیں، تاہم اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا کہ وہ ابھی تفصیلات کی...
← مزيد پڑھئےتل ابیب/ ایجنسی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری دو دنوں سے جنگ کے دوران جہاں جان و مال کی بھاری تباہی کی خبریں سامنے ارہی ہیں وہیں اسرائیل کے اندر ایک فارم میں کام کر رہے 18 نیپالیوں میں سے 13 نیپالی راکٹ حملوں میں زخمی ہو گئے ہیں ۔ نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ زیر زمین بنکروں...
← مزيد پڑھئےنیپال گنج / کئیر خبر ضلع انتظامیہ نے نیپال گنج شہر میں دوبارہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک رہے گا۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر بپن اچاریہ کی طرف سے جاری کردہ حکم میں نیپال گنج سب میٹروپولیٹن سٹی علاقے کے اندر سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے مواد سے پیدا ہونے والے تنازعہ کی وجہ سے دوبارہ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: نریش گوالی - ساگر چند سرلاہی کے منگلوا میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تشدد کی ہوا چل گئی ہے۔ کرشن جنم اشٹمی کے دن کرشن کی مورتی کو تالاب لے جانے کے دوران دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غلام منصوری، جن کا گھر ملنگوا-2 میں کرشنا چوک کے قریب ہے، اپنے گھر میں رہنا...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر/ کئیر خبر متنازع ہندو رہنما نواس اچاریہ کو فرقہ وارانہ اور مذہبی تنازعہ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ضلع سنسری کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوین کرشنا بھنڈاری نے بتایا کہ سری نواس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کچھ دن پہلے اس نے ایک زوردار تقریر کرتے ہوئے گائے ذبح کرنے والوں کو مارنے کی عوام سے اپیل کی تھی ۔ اس...
← مزيد پڑھئےبجھانگ/ کیئر خبر آج دوپہر دو بجکر چالیس منٹ پر بجھانگ میں 5.3 کی شدت کے زلزلہ نے سدور پچھم کے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ زلزلے نے لوگوں کو گھروں اور دکانوں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ بجھانگ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ بجھانگ درجنوں مکانات...
← مزيد پڑھئے