عالمی خبریں

لو سے متاثرین کے علاج کیلئے آلہ ایجاد،دوران حج استعمال ہو گا

مکہ مکرمہ۔۔۔سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 2سعودی ڈاکٹروں نے لو سے متاثرین کے علاج کیلئے آلہ ایجاد کر لیا ۔ حج موسم کے دوران لو سے متاثرہ حجاج اور معتمرین کا علاج کیا جا سکے گا ۔ امسال حج ،موسم گرما میں آئے گا آئندہ برسوں میں حج کے دوران گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے امکانات ہیں۔حج موسم میں منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں حجاج...

← مزيد پڑھئے

امارات میں غیر ملکیو ں کےلئے 10 برس کا اقامہ ،شرائط کیا ہیں؟

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کےلئے 10 سالہ اقامے کی شرائط جاری کر دی گئیں ۔ فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈینٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کے مطابق وہ غیر ملکی جو امارات میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں 10 برس کا اقامہ جاری کرنے کےلئے شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے شعبہ اقامہ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر راکان الراشدی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ امارتی کابینہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان، مالدیپ، سوڈان، یمن اور لبنان میں امدادی سامان تقسیم

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے قائم کردہ 'شاہ سلمان ریلیف سینٹر' کے زیراہتمام پاکستان سمیت کئی دوسرے ممالک میں ماہ صیام کےدوران امدادی سامان اور خوراک کی تقسیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ شاہ سلمان ریلیف مرکزکی جانب سے پاکستان میں 18 ہزار 250 خوراک کے پیکٹ تقسیم کئےگئے۔ ۔  مجموعی طور پر اس پروگرام سے 91 ہزار 250 افراد مستفید ہوں‌گے۔ شاہ سلمان...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے سیکریٹری دفاع کو عہدے سے برطرف کر دیا

لندن-برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے قومی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس سے متعلق اہم افشا کرنے کے الزام پر سیکریٹر ی دفاع گیون ولیمسن کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ برطانیہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی معلومات افشا کرنے کے الزام پر سیکریٹری دفاع گیون ولیمسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ برطرف کیے جانے والے سیکریٹری دفاع گیون ولیمسن پر برطانیہ میں فائیو جی نیٹ ورک بنانے کے...

← مزيد پڑھئے

انقلاب میں سوڈانی عبوری کونسل کے مثبت کردار کوتسلیم کیا جائے: صادق المہدی

سوڈان کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت"حزب الامہ" کےسربراہ اور سابق اپوزیشن لیڈر صادق المہدی نے مظاہرین پر زوردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف اشتعال انگیز طرز عمل ختم کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ عبوری عسکری کونسل کا انقلاب میں مثبت کردار تسلیم کیا جانا چاہیے۔ انہوں‌نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عبوری عسکری کونسل حالات ٹھیک ہوتے ہی اقتدار سول حکومت کے حوالے کردے گی۔  بدھ کے...

← مزيد پڑھئے

رمضان کی آمد سے قبل منائی جانے والی رسم ’’شعبنہ‘‘ کیا ہے؟

سعودی عرب میں مکہ، مدینہ اور جدہ کے لوگ ماہ رمضان کی آمد سے قبل شعبان کے آخر میں ایک رسم مناتے ہیں جو رشتہ داروں اور دوست احباب سے ملنے ملانے کا ذریعہ ہے۔ جدہ کے تاریخی علاقے کے ایک مکین انجینیئر سامی نوار بتاتے ہیں کہ حجاز کے شہری قدیم زمانے سے شعبنہ کی رسم مناتے چلے آرہے ہیں۔ یہ نام ’’شعبان‘‘ سے ماخوذ ہے۔ شعبنہ کی رسم:...

← مزيد پڑھئے

جاپان:85 سالہ شہنشاہ اکی ہیٹو آج تخت سے دستبردار ،ولی عہد شہزادہ ناروہیٹو تخت نشین

جاپان میں آج نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے  ۔ 85 سالہ شہنشاہ اکی ہیٹو تخت سے دستبردار ہو جائیں گے۔ ولی عہد شہزادہ ناروہیٹو کل تخت نشین ہوں گے۔ ٹوکیو کے شاہی محل میں شہنشاہ اکی ہپٹو کی دستبرداری کی تقاریب کا آغاز ہوگیاہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے حتمی تقریب میں 330 مہمانوں کے سامنے شہنشاہ اکی ہیٹو قوم سے آخری خطاب  بھی کریں گے۔ کل تخت نشین ہونیوالے...

← مزيد پڑھئے

مسجد الحرام کے تاریخی باب شاہ عبدالعزیز کو فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

سعودی عرب کی جنرل پریذیڈنسی برائے امور الحرمین الشریفین کے صدر نشین شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس نے مسجد الحرام کے تاریخی باب شاہ عبدالعزیز کو فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ استقبال رمضان کی خاطر مسجد الحرام میں تعمیر ومرمت کا کام متعلقہ اداروں کے تعاون سے ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے مسجد...

← مزيد پڑھئے

سعودی معاشرے میں خواتین کا نمایاں ہوتا ہوا کردار

رواں سال کے اوائل میں جب شہزادی ریمان بنت بندر بن سلطان کو سعودی حکومت کی طرف سے امریکہ کے لیے سفیر مقرر کیا گیا تو یہ تاریخی دن ناصرف شہزادی ریمان بلکہ تمام سعودی خواتین کے لیے خوشی، ولولے اور نئی امید کا دن تھا۔ سعودی عرب اب بدل رہا ہے اور شہزادی ریمان کی طرح مملکت کی عام خواتین بھی مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے آگے...

← مزيد پڑھئے

سعودی شہری سری لنکا میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کا احترام کریں

سری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں اپنے شہریوں کو سری لنکن حکام کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "دوست ملک سری لنکا میں ہنگامی حالات کے پیش نظر سری لنکا میں سعودی سفارت خانہ سعودی شہریوں کو اُن اقدامات کے حوالے سے متنبہ کرنا چاہتا ہے جو سری لنکن حکام نے حال...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter