تصویر: یورو نیوزبرازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم میں 42 افراد ہلاک ہوگئے ، حکام نے واقعے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق قیدیوں کے درمیان لڑائی برازیل کی ریاست ایمازوناس کے شہرمناؤس میں واقع جیل میں ہوئی، جس میں چاقوؤں، خار دار برشوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے کا آغاز تب ہوا جب قیدیوں سے ملاقات کا...
← مزيد پڑھئےریاض(26 مئی 2019ء) وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر اب تک 74 لاکھ سے زائد افراد کو عمرہ ویزہ جاری کیے جا چکے ہیں ۔ جن میں سے 69 لاکھ 64 ہزار 943 افراد نےسعودی مملکت پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اس بار حج سیزن کا آغاز ستمبر کے وسط میں ہوا تھا۔ وزارت حج کے مطابق اس...
← مزيد پڑھئےجدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں عوامی مقامات پراخلاق سے گری حرکات کو روکنے کے لیے آج سے قانون کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔ اس قانون کے مطابق ملک بھر میںعوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات کی ممانعت ہوگی۔ اگرکوئی شخص ایسا کرتا پایا گیا تو اُس پر جرمانہ ہو گا، جس کی حد پانچ ہزار سعودی ریال تک ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص اس نوعیت کی غیر اخلاقی حرکت ایک سال کے اندر...
← مزيد پڑھئےجدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاءبیچنے والوں کو بُری خبر سُنا دی گئی جبکہ وہ لوگ جو قسطوں پر کچھ سامان خریدنے کے خواہش مند ہیں، وہ بھی پریشان ہو جائیں گے۔ وزارت تجارت کی جانب سےسعودی مملکت میں الیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی انسٹالمنٹ پر فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت کی جانب سے اس اقدام کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔تاہم وزارت کی جانب...
← مزيد پڑھئےانڈین انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ هندوستاني وزيراعظم نریندرا مودی کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ مودی اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کریں گے یا نہیں؟ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ کیا عمران خان کو نريندرمودی کی تقریب حلف برداری میں جانا چاہیے؟ یاد رہے کہ جب سنہ 2014 میں...
← مزيد پڑھئےمغربی علاقے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پانچ نیوی اہل کاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر بھی امدادی کاموں میں حصہ لے رہے تھے کہ اسی دوران ہیلی کاپٹر آگ کے شعلوں...
← مزيد پڑھئےامریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کریںگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے جاپان کے سرکاری دورے کے دوران ایک ٹویٹ میں کیا۔ اس ماہ کے آغاز پر شمالی کوریا نے نسبتا چھوٹے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا جسکا کم جانگ ان نے ذاتی طور پر مشاہدہ کیاتھا۔
← مزيد پڑھئےدبئی: متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو مستقل رہائش کی اسکیم کا آغاز کر دیا۔ اس اسکیم کو گولڈن کارڈ کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، محققین اور غیر معمولی طور پر ذہین طلبہ کو مستقل رہائش کے فوائد دیے جائیں گے۔ مستقل رہائش اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحہ بھیجنے اور امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحے کی ترسیل کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 8.1 ارب ڈالر بنتی ہے۔ علاوہ ازیں صدر ٹرمپ نے خطرناک جنگی...
← مزيد پڑھئےسورت: بھارت میں ایک تجارتی عمارت کی تیسری منزل میں واقع کوچنگ سینٹر میں آگ بھڑکنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی طلبا کی تعداد 20 ہوگئی ہے جن میں 16 طالبات شامل ہیں۔ وزیراعظم نریندرا مودی کے حلقے بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک تجارتی عمارت کی دوسری منزل پر واقع کوچنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی تھی جس کےنتیجے میں ہلاک ہونے والے طلبا کی...
← مزيد پڑھئے