لیبیا نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد مصر کے حوالے کر دیا

29 مئی, 2019

مصر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے خطرناک دہشت گرد ھشام عشماوی کو منگل کی شب مصر کے حوالے کر دیا ہے۔

عشماوی مصر کی سپیشل فورسز کا بھگوڑا افسر ہے۔ وہ گذشتہ برس لیبیا کے شہر درنہ میں دیکھا گیا تھا۔ مصری حکومت ایک مدت سے اس کے تعاقب میں تھی۔ ھشام عشماوی مصر میں قبطی عیسائیوں، سیناء کے علاقے میں پولیس اور فوجیوں کے خلاف ہلاکت خیز حملوں اور متعدد دہشت گردی کارروائیوں میں مطلوب تھا۔

ھشام عشماوی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter