کرائسٹ چرچ (كيئرخبر آن لائن )سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں شرکت کی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر مملکت خارجہ امور نے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں شہید و زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی جبکہ وہ سانحہ میں...
← مزيد پڑھئےممبئي:(29 مارچ 2019) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس کی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ارمیلا ماٹونڈکرنے کانگریس جماعت کے صدر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انتخابات کے لئے کانگریس میں شمولیت اختیار نہیں کی، وہ کانگریس کے نظریات پر یقین رکھتی ہیں اسی وجہ سے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی مخالفین پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے صدارتی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کو غیرقانونی طریقے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کے لیے استعمال کیا۔ تحقیقات ختم ہونے کے بعد ریاست مشی گن میں اپنی پہلی سیاسی ریلی میں اپنے ہزاروں حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا...
← مزيد پڑھئےراکس (كيئرخبر)جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں سیاسی بحران کے تناظر میں روس نے اپنی فو ج بھجوادی، امریکا نے روس کو تنبیہ کی تھی کہ وینزویلا بحران کے آڑ میں روسی فوج نے مداخلت کی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، باوجود اس کے روس نے اپنی فوج بھیج دی۔ روسی فوج کا وینزویلا پہنچنے کا مقصد فوجی آپریشن میں شمولیت کے بجائے فوجی تعاون پر بات چیت کرنا ہے،وینزویلا پہنچنے...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، جاں بحق افراد کے لواحقین اور پچاس سے زائد ممالک کے رہنما بھی شریک ہوئے۔واقعے کے بعد دوسرے جمعہ کے موقع پر النور مسجد کے سامنے ہیگلے پارک میں ہونے والی دعائیہ تقریب میں شہدا کو یاد کیا گیا۔ جمعہ کے روز شہدا کو...
← مزيد پڑھئےجدہ(29 مارچ2019ء) رمضان کامہینہ زیادہ دُور نہیں ہے۔ اس مہینے کی فیوض وبرکات سمیٹنے کے لیے تمام اُمتِ مسلمہ اس مہینے کی آمد کا بے چینی سے انتظار کرتی ہے۔ یہ مہینہ جہاں ڈھیروں ڈھیر نیکیاں اور ثواب کمانے کا مہینہ ہے، وہاں لغزشوں اور گناہوں کی معافی کا مہینہ بھی ہے۔پُرانے دور میں رمضان کے ہلال کی خوشی دیدنی ہوتی تھی، ہر کوئی مغرب کے بعد کھُلے آسمان تلے رمضان...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں سے تعاون عالمی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے، جیسنڈا آرڈرنویلنگٹن: (27 مارچ 2019) نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی کوانٹرویو میں کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ میں پچاس مسلمانوں کی شہادت پر میں شدید غمزدہ ہوں اور والدین کا دکھ بھی سمجھ سکتی ہوں۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں سب سے پہلے میزبان کے سلام کا جواب...
← مزيد پڑھئےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا سے اپنے فوجی دستے فوری واپس بلائے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں وینزویلا کے عبوری صدر ہونے کے دعوے دار حزبِ اختلاف کے رہنما ہووین گوئیڈو کی اہلیہ فیبیانا روزالیز سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس کو وینزویلا سے جانا ہوگا۔ ایک صحافی کے اس سوال پر...
← مزيد پڑھئےبرطانوی فضائی کمپنی نے ان مسافروں سے اپنی غلطی پر معذرت کی ہے جن کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے بجائے اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا پہنچایا گیا۔ پیر کو برٹش ایئر ویز کے مسافروں کو غلط منزل پر پہنچنے کا علم اس وقت ہوا کہ جب جہاز کے کیپٹن نے ایڈنبرا لینڈ کرنے کا اعلان کیا۔ ایڈنبرا اور ڈسلڈورف کے درمیان 800 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ برٹش ایئر ویز...
← مزيد پڑھئےریاض۔۔۔ یمنی فوج کے ترجمان عبدو عبداللہ مجلی نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے الحدیدة شہر میں جنگ بندی کی 1935خلاف ورزیاں کیں۔ اس کے نتیجے میں 110یمنی شہری جاں بحق اور 613زخمی ہوئے۔ بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔مجلی نے بتایا کہ یمنی فوج صدر عبدربہ منصور ہادی کی ہدایات کے مطابق الحدیدة میں جنگ بندی کی پابندی کررہی ہے۔
← مزيد پڑھئے