بیلجیم سےآنے والی 19سالہ نیپالی لڑکی کورونا وایرس سے متاثر؛؛نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ پہنچی

28 مارچ, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔

وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے  کورونا  وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔

وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی  میں ہے  اور اس کی حالت معمول پر  ہے۔”

مریض کا تعلق باگلونگ  ضلع سے ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter