تازہ ترین اپ ڈیٹس

برصغیر

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئى دهلى / ايجنسى بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ ادارے کے تخمینے کے مطابق 2022ء کے اختتام پر بھارت کی آبادی ایک...

← مزيد پڑھئے

اس سال حج سیزن میں پرانا حج کوٹہ نافذ ہوگا، ١٥٠٠نیپالی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے

جدة/ ايجنسى اس سال حج سیزن میں کورونا کی وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق عمر کے حوالے سے عازمین حج پر کوئی پابندی لاگو نہیں کی جائے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی گئی ہے، عمرہ زائرین کو سعودی عرب کے کسی بھی شہر...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہوگیا، نڈین میئزا

واشنگٹن / ايحنسى بھارت میں بالخصوص مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں اتنی سنگین ہو گئی ہیں کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی سابق چیئرپرسن نڈین میئزا نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر...

← مزيد پڑھئے

ہندوستان و پاکستان کےدرمیان جوہری تنصیبات اورقیدیوں کا تبادلہ، نئےسال کی نئی پیش رفتیں!

نئى دهلى/ ايجنسى ندوستان اور پاکستان نے اتوار کے روز جوہری تنصیبات سے متعلق فہرست کا تبادلہ کیا جن پر اس بات کا ذکر ہے کہ دشمنی کی صورت میں حملہ نہیں کیا جا سکتا۔ دو طرفہ تعلقات ہر وقت کشیدہ ہونے کے باوجود 1992 سے شروع ہونے والی روایت کو برقرار رکھا جائے گا۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والا پروفیسر معطل

بنگلورو/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹک میں طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک طالب علم پروفیسر کی طرف سے بھری کلاس میں دہشت گرد قرار دیے جانے پر بات کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں...

← مزيد پڑھئے

مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "ایجوکیشن سمٹ” میں تعلیمی بیداری کے یوپی صدر صغیر خاکسار  بطور مہمان خصوصی مدعو

لکھنؤ/ کیئر خبر دہلی میں مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہونے والے "ایجوکیشن سمٹ" میں تعلیمی بیداری کے ریاستی صدر مسٹر صغیر خاکسار  بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 6 نومبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے "ایجوکیشن سمٹ" میں مختلف سماجی، تعلیمی، اور کھیلوں کی تنظیموں سے وابستہ صحافی اور جے ایس آئی اسکول پچپیڑوا کے بانی منیجر، صغیر اے خاکسار...

← مزيد پڑھئے

علم وتحقيق کے پہاڑ علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ مکہ مکرمہ میں سپرد خاک

مكه مكرمه/ شكيب سلفى پندرہ اکتوبر 2022ء بروز ہفتہ عالم اسلام کے مشہور عالم و محقق اور مفکر شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اچانک انتقال کر گئے إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وأدخله في جنتك الفردوس آمين خبروں کے مطابق آپ مکہ میں اپنی رہائش گاہ پر بعد مغرب طلبہ کو اپنے علم سے مستفید کررہے تھے اور...

← مزيد پڑھئے

ممتاز محقق علامہ عزیر شمس مکہ مکرمہ میں اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے سوگوار

مکہ مکرمہ / کئیر خبر آج بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ میں ممتاز محقق داعی درجنوں کتابوں کے مولف علامہ محمد عزیر شمس اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق علامہ مرحوم کو دل کا دورہ پڑا؛ اور جان جان آفرین کے سپرد کردی - انکے سانحہ ارتحال پر خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے و ادارے سوگوار و غمزدہ ہیں - مغربی...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش: بلرام پور میں سیلاب سے شدید تباہی؛ ٥٠٠ سے زائد گاؤں بن گئے جزیرے؛ بجلی گل؛ فصلیں تباہ؛ عوام پریشان

بلرام پور / کئیر خبر اتر پردیش کے بلرام پور ضلع کو سیلاب کی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ پچھلے 7 سالوں کا سب سے بڑا سیلاب بتایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نیپال کے پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا مسئلہ در پیش ہے۔ دریائے راپتی ​​اور اس کی معاون ندیاں مسلسل خطرے کے نشان سے دو میٹر اوپر...

← مزيد پڑھئے

شیخ نیازاحمد مدنی:عظیم مدرس، مربی، مفکر، مصنف اور رمز شناس عالم تھے: ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر

سدھارتھ نگر، یوپی/ کیئرخبر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم عمومی مولانا وصی اللہ مدنی نے شیخ نیاز احمدمدنی طیب پوری کی علمی و دعوتی خدمات اور جماعت کے مقتدر علماء کے احساسات وتاثرات پر گفتگو کرتے ہوئےکیئرخبر، کاٹھمنڈو،نیپال کے ایڈیٹر کوبتایا کہ جامعہ سراج العلوم، کنڈوبونڈیہار، ہماری جماعت کا قدیم اور معروف ادارہ ہے، جس کی داغ بیل 1907ءمیں عظیم محدث صاحب تحفہ علامہ عبدالرحمن مبارک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter