برصغیر

نیپال نے انسانی اسمگلنگ کو سنجیدگی سے لیا ہے – وزیر داخلہ

کاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔  انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ،  غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...

← مزيد پڑھئے

بھارت: گرو گرام میں مسلم نوجوان کو پاکستانی کہہ کر جبرا اس کی داڑھی کٹوا دی گئی

٢ / اگست -گرو گرام  مسلم نوجوان پر حملہ کرنے اور اس کی جبرا  داڑھی کاٹنے کا  ہریانہ کے گرو گرام میں ایک شرمناک واقعہ  سامنے آ یا ہے. جب وہ نوجوان متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچآ  تو پولیس نے شکایت کو نظر انداز کر دیا ، لیکن معاملہ میڈیا میں جانے کے بعد  پولیس نے مقدمہ درج کیا. اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ واقعہ...

← مزيد پڑھئے

عمران خان کی حلف برداری میں مودی کی شرکت متوقع

لاہور 1 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رواں ماہ منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں بشمول وزیراعظم نریندر مودی سارک ممالک کے قائدین کو دعوت دینے پر غور کررہی ہے۔ 65 سالہ عمران کے زیرقیادت پی ٹی آئی 25 جولائی کو منعقدہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں واحد سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے اُبھری ہے جس کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت:رام گڑھ لینچنگ ۔ ضمانت پر رہا مجرم سکندر رام کی بجلی کے جھٹکؤں سے جھارکھنڈ میں ہوئی موت

رام گڑھ( جھارکھنڈ)۔ سکندر رام جو رام گڑھ ضلع میں بیف کے نام پرپیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ کے گیارہ مجرمین میں سے ایک تھا ‘ بعدازاں جس کو دجھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیاتھا‘ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز اس کے آبائی گاؤ ں رام گڑھ میں برقی شاک لگنے کی وجہہ سے موت ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بازار ٹانڈ...

← مزيد پڑھئے

لنچنگ کی وجہ سے بھارت کے ٹکرے ہوسکتے ہیں : مظفر بیگ

نئی دہلی  ٢٨ جولائی /کیئر خبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور بارہ مولہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ نے آج مرکزی حکومت کو  خبردار کیا کہ گئو اسمگلنگ کے الزامات کو لے کر مسلمانوں کی پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر اگر فورا کنٹرول نہ کیا گیا تو اس سے بھارت کی ایک اور تقسیم ہو سکتی ہے  دریں اثنا، بی...

← مزيد پڑھئے

بھارت:آبروریزی اور قتل کے واقعات میں اضافہ کا سبب مسلمان ہیں : بی جے پی رکن پارلیمان کی زہرافشانی

امبیڈکر نگر : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے نے جمعہ کو مسلمانو ں کے تعلق سے قابل اعتراض اور متنازع تبصرہ کیا ۔انہوں نے مسلمانوں کی دلآزاری والا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آبروریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اضافہ کا سبب ملک میں تیزی سے بڑھ رہی مسلما نو ں کی آبادی ہے ۔او راگر حکومت نے مسلمانو ں کی آبادی میں...

← مزيد پڑھئے

صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا؛ نیپال میں ١١ بجے شب سے صبح 4 بجے تک گرہن رہیگا

اکیسویں ویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج  یعنی 27جولائی کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق طویل دورانیے کاہونے والایہ چاند گرہن بر صغیر میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ ماہرینِ فلکیا ت کے مطابق صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹہ 42منٹ اور57 سیکنڈ ہوگا۔ پاکستان میں چاند گرہن27 جولائی کی رات 10بج کر14 منٹ پر؛ بھارت...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے، منی شنکرائیر

سابق بھارتی سفارتکار مانی شنکر ایر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہیے، پاکستان نے مذہبی جماعتوں کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریرحالات کے مطابق تھی، اگر وہ کشمیر کی بات کر رہے ہیں...

← مزيد پڑھئے

پاکستان الیکشن : ’’دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی آج ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی ہونے کا الزام لگا دیا۔ ایم ایم اے اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ کل...

← مزيد پڑھئے

’’بھارت پاکستان کی طرح بیلٹ پیپر استعمال کرے‘‘

بھارتی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی جگہ پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرے اور بجلی بچائے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ کو گھنٹوں تک آپریشنل رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں بجلی ضائع ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان انتخابات کے لیے بیلٹ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter